Turkish Pide Bread(ترکش نان)

#WEARETOGATHER
یہ بہت سافٹ نان بنتے ہیں میرے پاس اولیو آئل اور کالے تل نہیں تھے تو میں نے ککنگ آئل اور کلونجی استعمال کر لیئے تھے 9
Turkish Pide Bread(ترکش نان)
#WEARETOGATHER
یہ بہت سافٹ نان بنتے ہیں میرے پاس اولیو آئل اور کالے تل نہیں تھے تو میں نے ککنگ آئل اور کلونجی استعمال کر لیئے تھے 9
Steps
- 1
ڈو کے لیئے میدے کے علاوہ تمام اجزاء ایک باول میں ڈالکر وسک سے مکس کریں
- 2
اب وسک کرتے ہوئے تھوڑا تھوڑا کر کے میدہ ڈالتے جائیں اور مکس کرتے جائیں
- 3
جب سارا میدہ شامل کر لیں گے تو خوب وسک کر کے اسمود کریں یہ تھوڑا چپچپا اور پتلا ڈو ہوگا
- 4
اب آئل لگا کر تھیلی میں کور کر کے گرم جگہ رکھیں آدھا یا ایک گھنٹہ کہ پھول کر ڈبل ہو جائے
- 5
پھر ٹاپ پر میدہ چھڑک کر اس ڈو کو چار حصے کر کے ڈالیں اور گوندھنا نہیں ہے بس ایسے ہی ایک جگہ جمع کر کے انگلیوں سے پیڑے بنا لیں
- 6
پھر ہاتھ سے تھوڑا پھیلا کے بیکنگ ٹرے پر بٹر پیپر رکھ کر اسپر رکھیں اور مزید پھیلا کر انگلیوں سے امپریشن ڈالیں
- 7
اب اسپر انڈے کی ذردی میں دودھ مکس کر کے برش کریں اور کالے تل یا کلونجی چھڑکیں
- 8
پھر پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ بیک کریں اوپر کلر آجائے تو اوون سے نکال کے فوری پانی اسپرے کر کے مکھن لگائیں اور پلاسٹک بیگ میں بند کر کے رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Avocado thepla with with aloo ki sukhi sabji
Shobha Rathod
-

Ananthi @ Crazy Cookie
-

Radhika Shaparia
-

Falgooni Mangrola
-

Daxa Parmar
-

Dave Vishakha
-

Hetal Poonjani
-

ZMA
-

Ritzyy
-

EASY chicken & biscuits casserole
Chef Nena
-

lester -

Eggplant pepper and tomato Stirfry 炒三茄 - vegan
Eat Whole 2 Thrive
-

ToodlesCookingLife
-

Epseeta Panigrahi
-

Eggplant salan white rice trakay wali vermicelli
Samra Suhail
-

Samra Suhail
-

Samra Suhail
-

Arham Sohail
-

Kalpana Solanki
-

Chicken vegetables green couscous
Jantullu'sbakery
-

Subway style sandwiches with chipotle sauce
Samra Suhail
-

Sowmya Amogh
-

Nosheen Nadeem













Comments (13)