قلفہ فالودہ
Steps
- 1
سب سے پہلے جیلی ہدایات کے مطابق تیار کر کے جمنے کو رکھ دیں۔اسٹربیری پڈنگ بھی ہدایات کے مطابق پکا کے ٹھنڈی کر کے جمنے کو رکھ دیں۔
- 2
ساگو دانہ پانی میں پکا کر گلا لیں۔تخم ملنگا اور گوند کتیرا گرم پانی میں بھگو کے رکھ دیں۔
- 3
دیگچی میں دو کلو دودھ لیں،پسی الائچی ،چینی ڈالیں اور پکنے کے لئے رکھ دیں۔جب پک کر مقدار میں آدھا ہو جائے تو اس میں کنڈینسینڈ ملک،کریم،پستہ/بادام اور ڈبل روٹی کو چورا کر کے ڈال دیں اور مزید گاڑھا کر کے ایسے ڈبے میں نکالیں کہ جس میں جمنے تک فریز کیا جاسکے۔
- 4
- 5
اس کے بعد ایک بڑی ڈش میں جو کہ بچنے کی صورت میں دوبارہ فریزر میں رکھی جا سکے اس میں پہلے گوند کتیرا،جیلی کی کیوب،پڈنگ کے ٹکڑے،ساگو دانہ،تخم ملنگا ڈالیں۔
- 6
- 7
اس کےجمے ہوئے قلفے کے ٹکڑے اوپر ایک کلو فالودہ سویاں ڈالیں اور اوپر جام شیریں ڈالیں۔ اور پیش کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Jordan Pearson
-

Cluelesskitty
-

Shital Jataniya
-

Idris style Lucknowi Chicken Biryani
Madhumita Bishnu
-

Desi Pau Bhaji Meets Italian Pasta
Bina Samir Telivala
-

Amanda Mayumi
-

Soumini Bhattacherjee
-

Tina
-

Sabudana potato rolls (fasting friendly) -Sago Rolls
Sudha Agrawal
-

Farali Arbi Chips / Taro Root Chips
Daxa Parmar
-

Lauren
-

Lauren
-

liliana8083
-

Angelica
-

Kumkum Chatterjee
-

Shabnam Kisku
-

Tamara Barbie G
-

Cookinmood with Kanchan
-

Pooja Batra
-

Rhoufhayderh
-

Rita Mehta ( Super chef )
-

Angila Mwale
-

goatfarmer
-

Sailesh





















Comments