Qeemy ke naan
#wearetogether (6 week)
Steps
- 1
سب سے پہلے قیمہ میں نمک لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر گل جانے تک پکائے جب قیمہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اس می تیل کٹی لال مرچ ہلدی پیسی لال مرچ دھنیا اور گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں پھر پیاز ھری مرچ ھرا دھنیا ڈال کر 5 منٹ تک پکائیں پھر چولہے سے اتار دیں قیمہ تیار ے
- 2
اب میدے میں سب چیزے ڈال کر پیزہ ڈو تیار کر لو پھر اس کو رائس کرنے کے لیے گرم جگہ پر رکھ دو جب تک ڈبل نہ ہو جائے جب تک پھر اس کے روٹی کے برابر پیڑے بنا لے پھر اس کے اندر قیمہ کی فیلیگ کرکے پیڑا بنا کر روٹی کی تنہا بیل لیں پھر ایک انچ گولائی میں کنارے سے چھوڑ کے بیچ کے پورے حصے کو انگلیوں سے گود لیں پھر اس کے اوپر انڈے می دودھ ملا کر برش کریں پھر اوپر سے تل ڈال دیں توے پر سینک لیں تاکہ نیچے اچھا سا رنگ ا جائے پھر اس وقت کو اوون کے اندر بیک کرلیں
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Samreen Fayaz know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Shobha Rathod
-

"Panchamrit Poha Sangam"- a festive treat
alisha pujari
-

ZMA
-

Keshma Raichura
-

Surekha Dongargaonkar
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Radhika Shaparia
-

Lauren
-

Lauren
-

liliana8083
-

Angelica
-

Suvas Shah
-

Sadia Mustafa
-

Sapna Arora
-

Sof
-

Rushita Mehta
-

White Chocolate Raspberry Squares
Wilhelmina Cooks
-

Vanilla cream filled doughnuts
Aishatu Jami'u✨
-

Teemah's_bites
-

Ayesha Siddiqa
-

Nazia Qureshi












Comments (4)