Al Rehman Biryani🍝

#WEARETOGATHER
الرحمن بریانی کراچی کے علاقے کھارادر کی مشہور بریانی ہےشیف شاہدجٹ نے اپنے یوٹیوب چینل پر سکھائی اور ہر ایک نے ٹرائی کے بلاشبہ یہ بہترین اور زائقہ دار ریسیپی ہے تھوڑی مختلف طریقے سے بنتی ہے مگر رزلٹ بہت شاندار ہوتا ہے اسمیں شیف نے سیلا چاول استعمال کیئے تھے اور آپ بھی سیلا ہی لیجئیے گا اس سے بالکل دیگ والا مزہ آتا ہے۔
ایک بات اور اسمیں چائینیز سالٹ یوزکیا گیا ہے آپ نا ڈالنا چاہیں تو اسکی جگہ چکن پاوڈر استعمال کر سکتیں ہیں مگر میں نے چائینیز سالٹ ہی یوز کیا تھا اور ذعفرانی کیوڑہ میرے پاس نہیں تھا تو میں نے زعفران ایسنس اور کیوڑہ ایسنس ملا کر استعمال کر لیا تھا۔

Steps
- 1
سب سے پہلے سیلا چاول دھو کر دو گھنٹے بھگو دیں
- 2
پھر نمک ڈال کر ابلنے رکھ دیں اور سارا ثابت گرم مصالحہ بھی ڈال دیں
- 3
ساتھ ہی دوسرے پتیلے میں تیل گرم کر کے لہسن ادرک فرائی کر کے پانی ڈالکر چکن ڈال دیں
- 4
پھر نمک لال مرچ ہلدی دھنیہ زیرہ پاوڈرچایئنیز سالٹ ڈال کر چکن کو بس اتنا پکائیں کہ وہ پنک سے سفید ہو جائے
- 5
اب پیاز ٹماٹر مکسچر کے اجزاء ہاتھوں سے مکس کر کے اسکے اوپر پھیلا دیں اور اوپر ذردے کا رنگ پھیلا دیں
- 6
اب ابلتے چاولوں میں سے آدھے نتھار کر اسپر پھیلا دیں اس پورے عرصے میں آنچ تیز ہی رکھنی ہے
- 7
جو چاول اوپر پھیلائے تھے ان میں تھوڑی کثر ہونی چاہیے تقریبا" دو کنی ہوں
- 8
دو منٹ بعد بقیہ چاول بھی نتھار کر پھیلا کے آئل ڈالیں
- 9
اور اب کور کر کے دم پر رکھیں پانچ دس منٹ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Hema Wane
-

Nicky
-

Spencer
-

Deepti Johri
-

Daneji Kitchen
-

Traditional Persian Saffron Ice Cream (Bastani Sonnati)
Fateme Persian Kitchen
-

Fateme Persian Kitchen
-

Tahchin Tahdig (Persian Saffron Rice Crust)
Fateme Persian Kitchen
-

Karuveppilai Podi (Curry Leaves Powder)
Padmini Venkatesan
-

MaddyR
-

homebasedchef
-

Elyse Rose
-

kairynel
-

Steak, lobster, shrimp (date night series)
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

layla
-

Maggie Karis
-

Richa Vardhan
-

Maria Emmanuel
-

Zahra Aadil
-

Ghazala Israr
-

shaymaa seif
-

Hare Bhare Kabab of Spinach and Chana Dal
Meera Siddharth
-

Tushti Dudani

Comments (8)