
چاکلیٹ براؤنیز
Steps
- 1
پہلے مکھن اور چینی کو باول میں اس وقت تک بیٹ کریں جب تک وہ کریمی ہو جائے
- 2
ایک ایک کر کے اس میں انڈہ شامل کریں اور اچھی طرح سے بیٹ کریں
- 3
خشک اجزا مثلاً میدہ، بیکنگ پاوڈر، بیکنگ سوڈا اور کوکو پاوڈر کو الگ سے چھان لیں
- 4
ان اجزا کو تھوڑا تھوڑا کر کے انڈے والے مکسچر میں شامل کر لیں
- 5
چاکلیٹ کو ڈبل بوائلر پر پگھلا کر سارے مکسچر میں شامل کر دیں
- 6
مولڈ کو گریس کر کے سارا مکسچر اس میں ڈالیں
- 7
اوون کو پندرہ منٹ پری ہیٹ کر کے 35 سے 40 منٹ کے لیے کیک کو بیک کر لیں
- 8
مزیدار براونیز تیار ہیں، چائے کے ساتھ یا ویسے مہمانوں کو سرو کریں یا خود کھائیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Pulao with Sprouted Basmati Rice, Coconut Milk and Vegetables
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Slow Cooker Spaghetti Bolognese
Cook1999 -

Kulsoom Bukhari
-

Sugar Snap Peas with Squash Noodles
Crock Pot Girl 🤡
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Crock Pot Girl 🤡
-

Paul Rybak
-

Paul Rybak
-

Alice M
-

Grill chicken(Gasashiyar kaza)
Ashmie_Bite -

Sneha Seth
-

Paul Rybak
-

Nafeesa Mustafa
-

Vaishali Rathod
-

sumaiya shafi -

Nargis shaikh Shaukat
-

Arachana ( Tanya)
-

YupimPhy
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13098197












Comments (4)