کوماچ

#WEARETOGETHER
اسلام علیکم دوستوں
آج میں نے ایک نئی ریسیپی ٹرائے کی
شاید آپ میں سے بہت سوں کے لیے نئی
نہ ہو مگر میرے لیے نئی ہے گرمی بہت
ہے اور پتیلے میں بیکنگ ہو نہیں رہی
مگر اب کیا کرے ہر ویک کی ریسیپی کچھ
نئی تو ہو ہر ویک سالن چاول روٹی یہ سب
تو نہیں دے سکتے کچھ مختلف ڈشز ہو بس
یہی سوچ کر بہت گرمی میں بھی اسٹون اوون
کو چولہے پر رکھا اور تیاری شروع کی چلے دوستوں
ریسپپی شروع کرتے ہیں
کوماچ
#WEARETOGETHER
اسلام علیکم دوستوں
آج میں نے ایک نئی ریسیپی ٹرائے کی
شاید آپ میں سے بہت سوں کے لیے نئی
نہ ہو مگر میرے لیے نئی ہے گرمی بہت
ہے اور پتیلے میں بیکنگ ہو نہیں رہی
مگر اب کیا کرے ہر ویک کی ریسیپی کچھ
نئی تو ہو ہر ویک سالن چاول روٹی یہ سب
تو نہیں دے سکتے کچھ مختلف ڈشز ہو بس
یہی سوچ کر بہت گرمی میں بھی اسٹون اوون
کو چولہے پر رکھا اور تیاری شروع کی چلے دوستوں
ریسپپی شروع کرتے ہیں
Steps
- 1
میدے میں نمک چینی خمیر آئل کلونجی ڈال دیں
- 2
نیم گرم دودھ سے آٹا گوندھ لیں ایک گھنٹے کا ریسٹ دیں
- 3
اب آٹے کو دوبارہ گوندھ کر اچھی طرح سیٹ کریں اور دو پیڑے بنا لیں اب ایک پیڑے کو بیل لیں
- 4
اور کانٹے کی مدد سے کراس لائن لگائیں اب پتیلے توا رکھ دیں اور اس ایک چمچ آئل ڈال کر روٹی اس پر پھیلا دیں اور ڈھکن بند کردیں فل آنچ ہو پتیلے کی 10 منٹ کے بعد پلٹ دیں ایسا کلر ا جائے گا
- 5
اب دوسری طرف پلٹ دیں یہ بیک بھی ہوگا اور اندر آئل سے فرائ بھی نکال لیں جلدی سے آئل لگائیں اور کور کر لیں سوفٹ رہے گے اندر سے دیکھے کیا خوبصورت کلر اور بہت سوفٹ ناشتے میں چائے کے ساتھ انجوائے کریں دوستوں اگر آپ اوون کا استعمال کر رہی ہیں تو یہ 10 منٹ لیں گے بیک ہونے میں اور آپ اوون میں کو ڈیپ کڑھائی میں دو چمچ آئل ڈال کر اس میں بیک کر لیں میں اسٹون اوون میں کرتی ہوں اس میں ڈیپ والا برتن نہیں ا سکتا تھا تو میں نے توا رکھ دیا اس میں کلر بہت اچھا آیا دوستوں بیکنگ میرا شوق ہے اور اپنا شوق چھوٹی چیزوں
- 6
کے ساتھ پورا کر لیتی ہوں امید ہے میری چھوٹی سی کوشش آپ لوگوں کو پسند آئے پسند آئے تو کمینٹس ضرور کرے اللہ حافظ
Similar Recipes
More Recipes
-

pinal Patel
-

Baingan Ki Kadhi (Eggplant in Yogurt Sauce)
Bethica Das
-

Beena Radia
-

Laju Gehani
-

Plastic Chutney (Bengali Raw Papaya Chutney)
Deepa Rupani
-

Bethica Das
-

Christina T
-

Durreshahwar Khan
-

Marquila Rollins
-

Instant Pot BBQ Pulled Chicken
Roxi Walker
-

Robin Keith
-

Cinnamon Strawberry Cheesecake Dessert Tacos
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Wilhelmina Cooks
-

DevMen
-

Sadia Alvi
-

Buttermilk Fried Chicken Burger
Gouda_Looking
-

Dark chocolate banana bread rolls
Surbhi Bhavesh Chauhan
-

Boring to Bazare Granolar Bars
MeCutePanda.Cooking
-

isabel maloum
-

Hema Brijwani -

Neil
-

Indian Eggy Bread- Street food
Kimrens_Kitchen





















Comments (4)