Steps
- 1
دودھ کو ابالیں اور چمچ چلاتی رہیں حتیٰ کہ دودھ ہلکا سا گاڑھا ہو جائے
- 2
دودھ میں روز ایسنس شامل کر یں اور یخ بستہ کر لیں
- 3
آپ فالودہ سیو بھی خرید سکتی ہیں یا موٹی سویاں بھی استعمال کر سکتی ہیں
- 4
4سویوں کو ابال لیں اور ایک طرف رکھ دیں
- 5
فالودہ بیج (تخمِ بالنگاہ) کو دو سے تین گھنٹے کے لئے بھگو دیں
- 6
ایک چمچ روز سیرپ ڈالیں
- 7
تھوڑی سی فالودہ سویاں ڈالیں اور ان پر ایک چمچ فالودہ بیج (تخمِ بالنگاہ) ڈالیں
- 8
اس میں ایک پیالی میٹھا کیا ہوا دودھ شامل کر لیں.
- 9
اس پر ایک سکوپ ونیلا آئس کریم ڈالیں اور کریم اور میوے سے سجا ئیں.
Similar Recipes
More Recipes
-

Hetal Poonjani
-

Mom’s Special Dudhi Kadhi – Light & Comforting Gujarati Delight
Krishna Dholakia
-

ifuchi
-

Rainy Krishnan
-

chef Nidhi Bole
-

Whole wheat flour (Aata) Pinwheel cookies(No Oven Recipe)
Nikita Singhal
-

Kulsoom Bukhari
-

culinarycubit
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

MOTHER'S DAY SPECIAL, MOM'S FAV PATISAPTA PITHA (#CA26 #mother's_day'26)
ANANYA BHATTACHARYA
-

The BESt Chicken Salad Sandwich
Smiley_blu3
-

Foodi Grilled BBQ Chicken Leg Quarters
Jacquelyne Kancir
-

Lauren
-

Chef Nena
-

Sara Mohamed Essam
-

Bushra Khadim
-

Hallychops Gombe
-

Saba Butt
-

Tabassum Javed
-

اسرار مطبخ شيمو shimoo kitchen secrets
-

Chef Nena
-

Linda L.
-

Layla (lulu)
-

Muneeba
-

tikaani06





Comments