Steps
- 1
تربوز کے سارے بیج نکال دیں اور تربوز کو بلینڈر میں بلینڈ کر لیں
- 2
لولی مولڈز میں آدھے سے تھوڑا زیادہ یعنی 3/4اس مکسچر سے بھر لیں اور لکڑی کی اسٹک لگا کر دو گھنٹے فریز کریں
- 3
پیکٹ کی کریم میں چینی مکس کریں اور جمی ہوئی لولیز پر تھوڑی تھوڑی ڈالیں اور پھر ایک دو گھنٹے فریز کریں
- 4
اب کیوی فروٹ کو کانٹے سے میش کریں اور اسمیں بھی کیسٹر شوگر مکس کر لیں
- 5
اب فریزر سے لولیز مولڈ نکال کےکیوی فروٹ مکسچر ڈالیں اور پھر رات بھر یا دن بھر دس بارہ گھنٹے فریز کریں پھر مولڈ سے نکال کر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Danielle Barnes
-

Black eyed Peas/ Lobia Salad - Diet_Healthy
Asma Farheen
-

Peanut Butter Cheerio Breakfast Cups
Leelumae
-

Bharti Nagaria
-

Sarah Jacobs
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Unlock foodie
-

maryam yelwa
-

Gull E Shah
-

Sneha Seth
-

@Tehmina_Ameen
-

Reshma Ramnani
-

Vansh Mehta
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13159976














Comments (5)