Meat ball spaghetti Fries

#cookwithtehmina
میرے بچوں کو فرینچ فرائز اور اسپگیٹی بہت پسند ہے تو سوچا دونوں کو ملا کر کچھ نیا بنایا جائے اور بہت ہی شوق سے کھایا بچوں نے اور انکے ڈیڈی نے بھی😜
Meat ball spaghetti Fries
#cookwithtehmina
میرے بچوں کو فرینچ فرائز اور اسپگیٹی بہت پسند ہے تو سوچا دونوں کو ملا کر کچھ نیا بنایا جائے اور بہت ہی شوق سے کھایا بچوں نے اور انکے ڈیڈی نے بھی😜
Steps
- 1
میٹ بالز کے تمام اجزاء چوپرائزڈ کر لیں
- 2
اسپگیٹی کی کچھ سلائیاں لے کر انکو توڑ کر آدھا کر لیں
- 3
اسکے بیچ میں قیمے کی بالز بنا لیں جیسے سیخ پر گولا کباب بناتے ہیں
- 4
اب ساس کے اجزاء ملا کر پکا لیں پھر آخر میں پانی ڈال دیں اور یہ تیار میٹ بالز جو اسپگیٹی کی سلائیوں پر لگی تھیں اس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
- 5
جب بال پک جائے اور اسپگیٹی بھی نرم ہو جائے تو ساس کو گاڑھا ہونے تک پکائیں
- 6
بقیہ اسپگیٹی کو الگ برتن میں پانی نمک ڈال کر ابال لیں
- 7
آلو چیھل کر فرائز کٹ کر کے آئل میں ڈیپ فرائز کر لیں
- 8
وائٹ ساس کے اجزاء وسک کرتےہوئے پکائیں گاڑھا ہونے تک
- 9
اب اسمبلنگ کر لیں ایک سرونگ ڈش میں پہلے فرائز کی تہہ لگائیں اس پر گارلک ساس ڈالیں
- 10
اسکے اوپر بوائل اسپگیٹی کی تہہ لگائیں
- 11
اسپگیٹی کے اوپر ساری وائٹ ساس ڈالیں پھیلا کر
- 12
اب ساس پر میٹ بالز رکھیں اسپگیٹی والی
- 13
سب سے اوپر آخر میں شریڈڈ چیز ڈالیں اور دو منٹ مائکرو ویو کر لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sweet Cabe
-

Maggie Conlon
-

Bushra Mazhar
-

Traditional Thali with Bajri Bhakhri
Darshana Patel
-

Mad Cook
-

Village Style Mix Spinach Sabji
Shital Jataniya
-

Nicky
-

Gabriel Ivarsson
-

Yuliya
-

Grill-Master
-

Slow-Cooker Italian Chicken Pasta
Plain Jane
-

Chef Nena
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Thai Green Papaya Salad Recipe • SomTam Salad Sauce Recipe | ThaiChef food
ThaiChef food by chef Peach
-

Deepti Patil
-

Banana Walnut Whole Wheat Cake
Ela Grover
-

Madhvi Jogia
-

Sailee Tanawde Mhatre
-

Jess Tj 👩🍳
-

Maryam Shakoor
-

Bushra's Kitchen
-

Veraline Pohlmann
-

Man o Salwa By Neelam Saleem













Comments (3)