دیگی دانے دار قورمہ۔

#WEARETOGETHER
قورمہ ہماری ایک بہت روایتی ڈش ہے اکثر شادی بیاہ اور دعوتوں میں لوگ بہت شوق سے قورمہ پکواتے اور کھاتے ہیں اکثر خواتین یہ شکایت کرتی ہیں کہ دیگ والی بات گھر میں نہیں آتی نا انکا قورمہ دانے دار بنتا ہے۔ آج کی ریسیپی آپکے تمام مسائل حل کردے گی بنائیں شاندار باورچی اسٹائل قورمہ گھر میں میری اس ریسیپی سے ۔
دیگی دانے دار قورمہ۔
#WEARETOGETHER
قورمہ ہماری ایک بہت روایتی ڈش ہے اکثر شادی بیاہ اور دعوتوں میں لوگ بہت شوق سے قورمہ پکواتے اور کھاتے ہیں اکثر خواتین یہ شکایت کرتی ہیں کہ دیگ والی بات گھر میں نہیں آتی نا انکا قورمہ دانے دار بنتا ہے۔ آج کی ریسیپی آپکے تمام مسائل حل کردے گی بنائیں شاندار باورچی اسٹائل قورمہ گھر میں میری اس ریسیپی سے ۔
Steps
- 1
گوشت کو پانی سرکہ اور آدھا ٹی اسپون نمک کے ساتھ ستر فیصد گلا لیں اور پانی خشک کرلیں اس سے گوشت مصالحوں کے ساتھ پک پک کر کالا نہیں ہوتا یہ باورچی کی ٹپ ہے ۔
- 2
اب گھی گرم کرکے اسمیں سلائس کی ہوئی پیاز ڈالکر سنہری براون کرلیں اور باہر نکال کر اسے کسی پیپر پر پھیلا کر ٹھنڈا کرکے ہاون دستے میں چھوٹی الائیچی کے ساتھ کوٹ کے چورا کر لیں اسے پیسنا نہیں ہے ۔
- 3
اب گھی میں تمام ٹابت گرم مصالحے ایڈ کردیں اور ادرک لہسن ڈالکر تھوڑا بھون کر ابلا گوشت ڈالکر تمام مصالحے ڈالکر 1/4 کپ پانی ڈالکے ڈھک دیں ۔
- 4
پانچ منٹ بعد اسمیں دہی بغیر پھینٹا ہوا ڈال دیں اس سے قورمے کا دانہ بنتا ہے اب قورمے کو خوب بھون کر سات آٹھ منٹ اسمیں چورا کی ہوئی پیاز اور چوتھائی کپ پانی ڈال دیں تاکہ پیاز لگے نہیں کٹی ادرک بھی ڈال دیں ۔ تین منٹ ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں پھر کیوڑا ایڈ کرکے چولھا بند کردیں ۔ تیار ہے شاندار دانے دار دیگی قورمہ ۔
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let asma syed know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Pratikshya Mahapatra
-

Sampada Shrungarpure
-

Kendall Sampson -

Mad Cook
-

Japanese Miso Scallop on Shell (North part of Japan, Aomori)
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Nelly Thiessen
-

Banana Bread with Brown Sugar Glaze
Nelly Thiessen
-

Ewok Energy Bites (No-Bake Oat Peanut Butter Balls)
Tracy Snyder
-

Yoda Soda (Lime Sherbet Float for a Star Wars Party)
Tracy Snyder
-

Crockpot BBQ Chicken Sandwiches
Hi, its me! -

carrie
-

Crispy pork belly with chimichurri
Robert Gonzal
-

Cheryl
-

Maftuna Kodirova
-

Orignal chicken salan on wood fire
Nouman Awias
-

Monika Jain
-

Chicken minced with mixed veggies
Mk Mahwish
-

Sehar Sehar
-

Claudia Sanders Good Intentions Culinary Services
-

Quinnn
-

Shallu Chaudhary
-

Ummy Alqaly
-

Sanaullah Memon













Comments (5)