جھٹ پٹ کڑاہی

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
آج کی ریسپی ہے جھٹ پٹ کڑاہی۔ویسے تو کڑاہی میں لہسن ،ادرک اور دہی بھی جاتا ہے لیکن یہ میری بھوک کا فوری علاج ہے۔
جس دن دال چنا بنتی ہے میں یہ بنا کہ کھا لیتی ہوں۔🙈🙈بہت ہی مزے کی بنتی ہے۔مجھے تھوڑی اسپائسی پسند ہے ،آپ اپنی پسند کے مطابق مرچ کم کر سکتے ہیں۔

Steps
- 1
کڑاہی میں آئل گرم کریں ،چکن اور اور سبز مرچ ڈال کر اتنا فرائی کریں کہ رنگ تبدیل ہو جاۓ۔
- 2
اب اس میں ٹماٹر اور پانی ڈال کر 5منٹ کے لیے تیز آنچ پر پکا لیں۔
- 3
پھر تمام مصالحہ جات شامل کریں اور اچھے سے بھون لیں ۔یہاں تک کہ چکن پک جاۓ اور آئل نظر آنے لگے۔
- 4
مزےدار جھٹ پٹ چکن کڑاہی تیار ہے ۔گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

🪈🪈🙏🏾🙏Vrat Friendly Lauki Halwa🪈🪈🙏🏾🙏 (With Singhara Atta)
Bina Samir Telivala
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

Smiley_blu3
-

Foodi Herb Parmesan Chicken Breast
Jacquelyne Kancir
-

Chef Nena
-

Niki Freeman
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Augie's Confectionery
-

tooba faisal
-

Garlic, Veggie, Mayonnaise Cheese PIZZA
Jyoti Shashank Tiwari
-

sanjivini Slnk
-

Neha Dua
-

Neha Gupta
-

Bitu IND (Manju Jain)
-

Lavender
-

Falmata Burabe

Comments (3)