Steps
- 1
کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈالیں جب رنگ تبدیل ہو جائے تو لہسن کا پیسٹ ڈال دیں
- 2
2 منٹ بھون کر اس میں قیمہ ڈال دیں اور 4،5 منٹ بعد اس میں سب مصالحہ جات ڈال دیں ساتھ میں ادرک بھی شامل کر دیں
- 3
درمیانی آنچ پر پکائیں ساتھ میں ٹماٹر ڈال دیں
- 4
4،5 منٹ بھون کر اس میں دہی شامل کر دیں جب دہی کا پانی 50% خشک ہو جائے تو لچھے دار کٹی ہوئی پیاز شامل کر دیں اور دم دے دیں
- 5
پانی بلکل خشک ہو جائے تو ہرا دھنیا ہری مرچ کاٹ کر ڈال دیں
- 6
قیمہ دو پیازہ تیار روٹی نان کے ساتھ پیش کریں
- 7
مصالحے اپنے ٹیسٹ کے مطابق کم یا زیادہ استعمال کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Pabi Chettri
-

Shobha Deshmukh
-

Shobha Rathod
-

ZMA
-

Kshama's Kitchen
-

Yadnya Desai
-

Radhika Shaparia
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Baked Chicken Drumsticks With Homemade BBQ Sauce
Wilhelmina Cooks
-

Candied Sweet and Savory Bacon Rolls 🥓
Crock Pot Girl 🤡
-

Grilled Jalapeño Lime Pork Chops
Crock Pot Girl 🤡
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Geeta Godhiwala
-

Madhumita Bishnu
-

Beef Steak 🥩 with Mushroom Sauce🍄🥣
Shumaila Shabbir
-

Meghna Poddar
-

Large homemade sausage rolls 👌
lorraine Siegertsz
-

South Indian recipes- Ramapraba
-

Alfiya shaikh
-

Sudha Singh
-

Umme Hadi~
-

Diksha Singh
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13329409














Comments (9)