Steps
- 1
ایک برے برتن میں پیاز،ٹماٹر،لہسن،نمک،لال مرچ،ہلدی، زیرہ،دڑا مرچ،قیمہ اور پانی ڈال کر اچھے سے گلنے تک پکا لیں۔
- 2
گل جاۓ تو اضافی پانی کو خشک کر لیں۔
- 3
اب اس میں ادرک ، سبز مرچ اور آئل شامل کریں اور بھون لیں۔
- 4
آئل نظر آنے لگے تو پانی شامل کر یں اور تیز آنچ پر ابال آنے تک پکا لیں۔
- 5
ابال آ جاۓ تو پہلے سے بھیگی ہوئی دال شامل کریں اوراتنا پکائیں کہ دال اچھے سے گل جاۓ اور تھوڑا سا پانی بچ جاۓ۔(گریوی جیسا)
- 6
پک جاۓ تو کالی مرچ،گرم مصالحہ اور سبز دھنیا شامل کریں اور چولہے سے اتار لیں۔
- 7
ڈھابے جیسا دال قیمہ تیار ہے۔گرم گرم تنور کی روٹی اور سلاد کے ساتھ نوش فرمائیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Deepa Rupani
-

Heena Jani
-

Hetal Poonjani
-

Mital Solanki
-

Ananthi @ Crazy Cookie
-

Nargis shaikh Shaukat
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Chef Nena
-

kevin -

Spaghetti with Zucchini & Fried Lemon
Felix Cortes
-

Terris Tse
-

Francin Torillos
-

Kurkuri Bhindi Fry/ Deep Fried Crunchy Okra slices
Ashish Gupta
-

Meelah and Meemi's Kitchen
-

Shesh Kesh
-

Mom's Kitchen
-

Mom's Kitchen
-

Terris Tse
-

Meme
-

Meme
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13346356






























Comments