شنواری مٹن قیمہ کڑھائی

#meatyeid
اسلام علیکم دوستوں
آج کی ریسیپی
شنواری قیمہ کڑھائی
جی تو جناب ریسیپی زبردست ہے
ضرور بنائیں اور انجوائے کریں
شنواری مٹن قیمہ کڑھائی
#meatyeid
اسلام علیکم دوستوں
آج کی ریسیپی
شنواری قیمہ کڑھائی
جی تو جناب ریسیپی زبردست ہے
ضرور بنائیں اور انجوائے کریں
Steps
- 1
ایک کڑھائی میں گھی ڈالیں اب اس میں قیمہ ڈالیں فرائ کرے میڈیم آنچ پر نمک ڈالیں چمچ چلاتے رہیں اب لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں مکس کریں اب ٹماٹر کو بیچ میں سے کٹ کر کے کڑھائی میں ڈال دیں اور ڈھکن بند کردیں 4 ہری مرچ کے کر کے ڈال دیں
- 2
15 منٹ کے بعد چیک کریں ٹماٹر گل جائے تو اس کے چھلکوں کو نکال دیں اب مکس کرتے جائیں اب سارے مصالحے ڈال دیں مکس کریں آنچ تھوڑی سی بڑھا دیں بھنای کرے آنچ ہلکی کر لیں اور دہی ڈال دیں
- 3
مکس کریں اور سارا پانی دہی کا خشک کر لیں اب پسی کالی مرچ اور گرم مصالحہ ڈال دیں ہری مرچ باریک کاٹ کر اور دو تین بیچ میں سے کاٹ کر ڈال دیں ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا ڈال دیں ادرک جولین کٹی ہوئی ڈال دیں سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Sampada Shrungarpure
-

culinarycubit
-

Kulsoom Bukhari
-

Hema Wane
-

Akshita -

Carla Bolaños
-

Bhavnaben Adhiya
-

Japanese Green Peppers and Enokidake Mushrooms Fry
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Karlos Castañeda
-

Japanese Tornado Omelette Rice
Terris Tse
-

Terris Tse
-

Terris Tse
-

Salma Ahmed
-

Farah Fari
-

Umme Yousuf
-

Chocolate cake with cream 😋 made by my khala
syedas kitchan
-

Farah Fari
-

Mrs Farhan
-

Farah Fari
-

Lauren
-

Seema sengar -

Hiroko Liston
-

Tasty & Delicious






Comments (3)