کپ کیک جشن آزادی کے لئے
Steps
- 1
چینی،انڈے اور مکھن کو ایک ساتھ پھینٹ کے ہلکا کر لیں۔
- 2
اب اس میں میدہ،ونیلا ایسنس اور کوکو پاوڈر ڈالیں اور ہلکے ہاتھ سے مکس کریں اگر آپ کو لگے کہ آمیزہ ذرا سخت ہے تو اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال لیں۔
- 3
اب اوون کو پہلے گرم کریں،اور بیکنگ ٹن میں پیپر کپ رکھ کے آئل برش کریں اور اس میں آئسکریم سکوپ سے مکسچر ڈالیں اور دو ٹکڑے ڈیری ملک چاکلیٹ کے رکھ کے اس پر دوبارہ تھوڑا سا بیٹر ڈال دیں۔ایک دو بار اس کو tap کریں اور بیک کرنے کے لئے اوون میں رکھ دیں۔ اوون کو 180 ڈگری پہ گرم کرنا ہے اور 15 منٹ تک بیک کرنا ہے۔
- 4
اب کپ کیک کو اچھی طرح ٹھنڈا ہونے دیں۔کریم کو سٹیل کے پیالے میں نکالیں اور برف کے اوپر اس پیالے کو رکھ کے کریم کو بیٹر سے بیٹ کر کے fluffy کر لیں جب کریم پھول کے ڈبل ہو جائے تو اس کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں ایک حصے میں ہرا رنگ کے دو قطرے ڈالیں اور ہلکے ہاتھ سے مکس کریں۔
- 5
پائپنگ بیگ میں ہرا مکسچر اور سفید گریم ساتھ ساتھ ڈالیں اور اس کو کپ پہ پائپ کر دیں۔اب اس پہ فونڈنٹ سے بنا چاند ستارہ رکھ کے اوپر audible سلور گلٹر چھڑک دیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Parwal (Pointed Gourd) Peel Pakora / Fritters
Bethica Das
-

Maharashtrian Style Baingan Fry / Brinjal Fry
Daxa Parmar
-

Bethica Das
-

Vedangi Kokate
-

Garima Mayur Mangwani -

One-Pot Anchovy & White Wine Spaghetti
ChefBenji
-

Nikita Singhal
-

Heenaba jadeja
-

kairynel
-

Soft and fluffy dinner roll buns
Egyptpino 🇪🇬❤️🇵🇭
-

Chef Nena
-

Korean Style Pulled Pork Sandwich
Terris Tse
-

Ali
-

Ali
-

Aamna Saad
-

Neha Gupta
-

Farwa Ali
-

Beenish Moiz
-

Sadia Alvi
-

Naila Asif
-

Lubna’s Kitchen










Comments (5)