Resturant style Maash ki daal

#recreate
بہت مزیدار اور ریسٹورینٹ اسٹائل کی دال ماش ہے اسے تندوری روٹی کے ساتھ سرو کریں
Resturant style Maash ki daal
#recreate
بہت مزیدار اور ریسٹورینٹ اسٹائل کی دال ماش ہے اسے تندوری روٹی کے ساتھ سرو کریں
Steps
- 1
ماش کی دال دھو کر دو کپ پانی میں بھگو دیں ایک یا آدھا گھنٹہ
- 2
پھر ایک چٹکی ہلدی ڈالکر ابال لیں اتنی کہ گل جائے مگر کھڑی کھڑی رہے
- 3
پھر گھی مکھن گرم کریں
- 4
اسمیں پیاز گلابی کر لیں پھر لہسن ڈالیں
- 5
پھر ٹماٹر ڈالیں اور ڈھک کر پکائیں جب بالکل گل جائیں تو بقیہ مصالحے ڈال دیں سوائے گرم مصالحےکے
- 6
مصالحے بھون دہی ڈالکر بھونیں پھر ابلی دال اور آدھا کپ پانی ڈالکر ہری مرچیں ڈالیں اور ڈھک کر پکائیں جب گھی اوپر آئے تو گرم مصالحہ ہری پیاز ہرا دھنیہ ادرک ڈالکر دم پر رکھیں
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Shamila Ali know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

The best braised red cabbage (slow cooker)
ChefGoulding@EdmundsWSC
-

Authentic, English-style Crumpets
Þór Jórmundurssón
-

ChefGoulding@EdmundsWSC
-

ChefGoulding@EdmundsWSC
-

Sanuber Ashrafi
-

Madhumita Bishnu
-

Moonlit Rose🌹 Flavoured Doodh Poha
Bina Samir Telivala
-

Radhika Shaparia
-

Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Jam cookies or Swedish cookies
Radhi’s Kitchen
-

Shikha Yashu Jethi
-

Chef Bryce
-

carrie
-

Shalini Sharma
-

Sago pearls with colourful veggies
Manika Dargan
-

Neha Handa
-

Durreshahwar Khan
-

Green Coconut Date Palm thandai/ Daber sas, khejur thandai
Deepanjali Das
-

Delicious Meals And Chops
-

Jaya
-

Rose and layered blue Paradise mocktail
Zara's Food and More -

Lata Kapoor
-

Sudeshna Rajib Das















Comments (9)