
Egg paratha
Steps
- 1
ایک باؤل میں آٹا، کھانے کا تیل اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر اچھی طرح ڈو گوندھ لیں اور 15منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
- 2
اب ڈو پر آئل لگا ئیں اور ریپ سے ڈھانپ کر رکھ دیں۔
- 3
ایک باؤل میں انڈے، پیاز، ٹماٹر، دھنیا، نمک،ہری مرچ، کٹی لال مر چ اورکالی مرچ ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
- 4
اب ڈو کو چار برابر حصوں میں کاٹ کر پیڑا بنا لیں اور پیڑے پر میدہ چھڑک کر اچھی طرح بیل لیں۔
- 5
پھراس پر آئل لگا کر آٹا چھڑکیں اور کٹر سے کاٹ کر رول بنا کر دوبارہ پیڑا بنا لیں۔
- 6
اب دوبارہ اس پر آٹا چھڑکیں اور بیل کرتوے پر ڈال کر تھوڑا تھوڑا آئل لگا کر پکائیں۔
- 7
پھر اس پر تیار کیا ہوا ایگ مکسچر ڈال کر سائیڈ پلٹ کر اچھی طرح پکالیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Pooja Sapre
-

Chef Nena
-

Bacon, salmon and mushroom creamy & soy sauce pasta
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

evy phillips
-

Aisha Samaila
-

Afzal Iqbal
-

Nandhini Rammohan
-

Yirel Zawadi Okongo
-

Sudeshna Rajib Das
-

Shamila Ali
-

Lata Kapoor
-

Butter Naan (Without a Tandoor)
sandeep singh
-

Aj's Simple Recipe🤤
-

S Khan
-

Nathan George
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13603439













Comments (2)