Neza kabab

Umme Yousuf @cook_17317504
اسلام علیکم دوستوں
کباب کی ورائٹی کیا بنائیں
آج کی یہ ریسیپی کچھ مختلف ہے
کیسے دیکھتے جائیں
Neza kabab
اسلام علیکم دوستوں
کباب کی ورائٹی کیا بنائیں
آج کی یہ ریسیپی کچھ مختلف ہے
کیسے دیکھتے جائیں
Steps
- 1
قیمے میں سارے مصالحے ڈال کر مکس کریں کباب تیار کر لیں اور پین میں تیل ڈال کر فرائی کریں اور رکھ دیں
- 2
اسی پین میں تیل ڈال کر سارے مصالحے ڈال کر مکس کریں اور بھنای کرے ہرا دھنیا کا پیٹ ڈال دیں مصالحہ مکس ہو جائے تو اس میں کباب ڈال دیں لیموں کا رس ڈال دیں اب ایک کوئلے کو دہکا کر اس کو پین کے اندر رکھ کر دھواں دے دیں پھر ڈھکن ہٹا کر گرم گرم سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Minty Mama
-

mistydawn -

jenscookingdiary
-

dallasgirls3558
-

JITE fun stuff أحلى العالم
-

Huzaifa Bilal
-

Umme Yousuf
-

Amisha Chheda
-

Mahnoor Malik
-

Hira khan
-

Green Chilli Coriander leaf Chicken
Mamoni Banerjee
-

Vrinda Idnani
-

JITE fun stuff أحلى العالم
-

Iqra Khan
-

Muhammad Huzaifa
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13681490















Comments (5)