قیمہ کباب کریلا

#makeandremake
اسلام علیکم دوستوں
اج کی ریسیپی میں نے بچے ہوئے سیخ کباب مصالحہ سے بنائی
دوستوں قیمہ ہو یا اس طرح گوشت کے کچھ چیزیں بچی ہوئی
ان سے کچھ سبزی وغیرہ ڈال کر ایک نئی ڈش تیار ہو جاتی ہے
اسی لئے میری جو بھی اس طرح کےسالن وغیرہ بچ جاتے ہیں
میں فیرز کر دیتی ہوں یہی ایک خاتون خانہ کی زمہ داری ہے https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/13688389-%D8%B3%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%D8%A8%D8%A7%D8%A8-%D9%85%D8%B5%D8%A7%D9%84%D8%AD%DB%81?invite_token=5RsEP82itmNAr3DTdBtATtvZ&shared_at=1601730401

Steps
- 1
ایک پین میں تیل ڈال دیں اب اس میں پیاز ڈال دیں پیاز کوسوتے کریں اب اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں ٹماٹر ڈال دیں بھنائ کریں سیخ کباب مصالحہ ڈال دیں اچھے سے مکس کریں ادھ گلاس پانی ڈال کر تھوڑی دیر مصالحہ بھننے کے لئے چھوڑ دیں مصالحہ بھن جائے تو سیخ کباب مصالحہ جوپہلے سے تیار تھا وہ ڈال دیں اور ہلکی انچ پر چھوڑ دیں
- 2
کریلوں کودھو کر صاف کر لیں تاکہ نمک زیادہ باقی نہ رہے اب ان کریلوں کے بیچ میں اس بھنے ہوئے سیخ کباب مصالحہ کی فیلینگ کریں اور دھاگے سےلپیٹ کر بند کر دیں
- 3
اب ایک پین میں تیل ڈال کر کریلے اس میں ڈال کر فرائ کریں ہلکا سنہرا رنگ ا جائے تو بھنے ہوئے قیمہ میں ڈال دیں اوراوپر سے لیموں کا رس ڈال دیں بچاہوا تیل کریلوں کے اوپر ہی ڈال دیں قصوری میتھی ڈال کر دم پر رکھے اور ۵ منٹ کے ڈش آوٹ کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Cluelesskitty
-

Vegan Dark Chocolate Chip Cookies! 🍪
AnAspiringBaker
-

Golden and Crispy Rice Paper Potato Rolls🌯✨
Yummy everyday
-

Maggie Conlon
-

Arezu
-

QUEEN OF THE KITCHEN
-

Nicky
-

Phenny Sharon -

5 Mins Rice Paper Omelette in Filipino Style
Madhumita Bishnu
-

Minda
-

ldscorpio1
-

Hot dogs with baked potato buns
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

The humble bacon, egg, and cheese sandwich
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Rosalyn John
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Lakshmi rajkumar
-

Tricolour Sandwich or Bread pakoda
Meenakshi Singh
-

Adeya -

Ronan Dorvillers
-

Priya Vicky Garg
-

Adeya -

Bhumi Desai
-

Uma Malpani

Comments (4)