Tea 🍵

قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھے
میز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں
چائےہمارے ہاں کا پسندیدہ مشروب ہے
یہ ایک ایسا ذائقہ ہے کہ جس کا ہر کوئی دیوانہ ہے
ایک ایسی عادت کہ جس کے بغیر بہت سوں کی آنکھیں نہیں کھلتیں
چائے ایک ایسی چیز کہ جس کی خوشبو سے ہی تھکن کی چھٹی ہوجاتی ہے
کسی کے گھر مہمان آنے ہوں یا کسی کی دعوت کرنا ہو چائے کے بنا یہ معاملہ ادھورا لگتا ہے
چائے میں پانی زیادہ ہو یا کم، مکس ہو یا ٹی بیگ والی یا کڑک چینی کے بغیر ہو یا میٹھی شہد چائے کا مزا لگ جائے تو ہمیشہ ساتھ رہتا ہے
کسی کو دودھ والی چائے پسند ہے، تو کسی کو لیموں والی، کسی کو سادہ چائے سے عشق ہے تو کوئی بغیر چینی والی چائے پیتا ہے
صبح کی چائے، دوپہر بعد کی چائے۔ کام سے اکتاہٹ ہونے پر ہونے والا ٹی بریک۔
لوگ لان میں بیٹھ کر سکون سے چائے کا لطف لیتے ہیں اور دفتر میں سوٹ بوٹ میں بیٹھے ہوئے بھی چائے کی چسکی لیتے ہیں۔ چھوٹے بڑے ریستورانوں، گھروں، پرتعیش ہوٹلوں میں، آپ کو چائے ہر جگہ مل جائے .
غرض یہ کہ
چائے کے بغیر زندگی میں کچھ کمی سی لگتی ہے .

Similar Recipes
More Recipes
-

Oats Cookies with Banana and Nuts
Saurav Pradhan
-

Sonya Bankester
-

Durreshahwar Khan
-

Bhavnaben Adhiya
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Deepa Rupani
-

Supriya Devkar
-

Pecan Tassies (in Phyllo cups)
Nadia Sobczak
-

Krishna Dholakia
-

Gooey Chocolate Chip Skillet Cookie
Crumbs & Chaos
-

King-Crimson
-

Baked Tortellini with Ricotta and Mozzarella cheese 🧀
Crock Pot Girl 🤡
-

Adrianne Meszaros
-

Jenny Lynn
-

Royal Cuisine
-

Bilkisu abdoulah's Kitchen
-

Darshana Patel
-

Appurwa Tripathi
-

bendavies93
-

Naznin Shahabuddin Modasiya
-

Chef Archana Dave
-

Neha Verma
-

Epseeta Panigrahi
-

Pink healthy bowl of smoothie ❤
tanveer sayed

Comments (9)