Makai ki Roti

#joy
مکئ کی روٹی بعض لوگوں کو بہت مشکل لگتی ہے اور وجہ یہ ہوتی ہے کہ خواتین صرف مکئی کے آٹے کو گوندھ کر روٹیاں بناتی ہیں اور مکئی کے آٹے میں چونکہ گلوٹن کی مقدار بہت کم ہوتی ہے تو وہ بیلنے کے بعد اٹھاتے وقت ٹوٹنے لگتی ہے
میری ریسیپی میں آٹے کے ساتھ تھوڑا میدہ اور انڈا بھی شامل ہے جس سے روٹی آسانی سے بن جاتی ہے اور ٹیسٹ بھی بہت اچھا ہوتا ہے
آزمائش شرط ہے 🙂

Steps
- 1
تمام اجزاء مکس کرلیں
- 2
تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے سافٹ ڈو گوندھ لیں
- 3
پھر کور کر کے پندرہ منٹ رکھ دیں
- 4
3 یا 4 پیڑے بنائیں اور میدہ چھڑک کر گول بیل لیں بہت پتلی نا بہت موٹی درمیانی روٹی بیلیں
- 5
گرم توے پر ہلکا سا گھی لگا کر روٹی ڈالیں ایک طرف سے ریڈی ہو تو دوسری طرف سے سیک لیں
- 6
توا ہلکی آنچ پر نا ہو روٹی کڑک ہو جائے گی درمیانی آنچ پر سیکیں اور اتارتے ہی مکھن لگا دیں اور سرسوں کے ساگ یا کسی بھی سالن کے ساتھ یا پھر چائے کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Traditional Mapo Tofu plant-based (Chuántǒng Sù Mápó Dòufu 传统素麻婆豆腐)
Candido Dessanti
-

Faty Baba
-

Rajma Chawal (Punjabi Style) One Pot Meal
Supriya Devkar
-

Stuffed Japanese Eggplant Recipe
bc230209546 SHAFAT AHMED
-

Shilpa Shah
-

Can Millets Be Used to Make Dosa and Idli?
DryfruitsPedia
-

Jigisha Modi
-

Taylah2604 -

Taylah2604 -

Seema Sharma
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Salmon with lemon mustard sauce
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Daniel Lim
-

Minda
-

carrie
-

Jyoti Prakash Assudani
-

RECIPES FROM MY TRAVELS
-

Pradnya Khadpekar
-

Jibita Khanna
-

Maahi Taneja
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

One pot pasta italian white sauce pasta in one pot
Shaheen Syed
-

Fatima Mustafa
-

Lipika Das

Comments (3)