Makai ki Roti

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila

#joy
مکئ کی روٹی بعض لوگوں کو بہت مشکل لگتی ہے اور وجہ یہ ہوتی ہے کہ خواتین صرف مکئی کے آٹے کو گوندھ کر روٹیاں بناتی ہیں اور مکئی کے آٹے میں چونکہ گلوٹن کی مقدار بہت کم ہوتی ہے تو وہ بیلنے کے بعد اٹھاتے وقت ٹوٹنے لگتی ہے
میری ریسیپی میں آٹے کے ساتھ تھوڑا میدہ اور انڈا بھی شامل ہے جس سے روٹی آسانی سے بن جاتی ہے اور ٹیسٹ بھی بہت اچھا ہوتا ہے
آزمائش شرط ہے 🙂

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

15 min
2 servings
  1. 2کپ مکئی کا آٹا
  2. 1کپ میدہ
  3. 2ٹیبل اسپون ملک پاوڈر
  4. 1عدد انڈا
  5. 1/4کپ گھی یا مکھن
  6. آدھا ٹی اسپون نمک
  7. پانی گوندھنے کے لیئے
  8. مکھن حسب ضرورت بعد میں ڈالنے کے لیئے
  9. گھی سیکتے وقت توے پر ڈالنے کے لیئے حسب ضرورت

Cooking Instructions

15 min
  1. 1

    تمام اجزاء مکس کرلیں

  2. 2

    تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے سافٹ ڈو گوندھ لیں

  3. 3

    پھر کور کر کے پندرہ منٹ رکھ دیں

  4. 4

    3 یا 4 پیڑے بنائیں اور میدہ چھڑک کر گول بیل لیں بہت پتلی نا بہت موٹی درمیانی روٹی بیلیں

  5. 5

    گرم توے پر ہلکا سا گھی لگا کر روٹی ڈالیں ایک طرف سے ریڈی ہو تو دوسری طرف سے سیک لیں

  6. 6

    توا ہلکی آنچ پر نا ہو روٹی کڑک ہو جائے گی درمیانی آنچ پر سیکیں اور اتارتے ہی مکھن لگا دیں اور سرسوں کے ساگ یا کسی بھی سالن کے ساتھ یا پھر چائے کے ساتھ انجوائے کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Comments (3)

SA_ Kitchen
SA_ Kitchen @seemab
I too surral m a kr Sikha,mehnt se banti h. Great zabardast

Similar Recipes