کشمیری چائے

#chai
#سردیوں_کا_تحفہ_کشمیری_چائے
ہر موسم اپنے ساتھ کوئی نا کوئی تحفہ لے کر آتا ہے۔۔۔اور سردیاں تو ان تحائف سے مالا مال ہوتی ہیں۔۔۔کینو، مونگ پھلیاں، دیگر خشک میوہ جات، مچھلی، سوپ ، کافی اور کشمیری چائے۔۔۔
چائے پینے والے تو ہر موسم کو چائے کا ہی موسم مانتے ہیں لیکن کشمیری چائے کو صرف سردیوں میں پینے کا مزہ ہے اور اس کے فوائد پھر پورا سال باقی رہتے ہیں۔۔۔اسے بنانے کا طریقہ بالکل بھی مشکل نہیں۔
فوائد: کشمیری چائے پینے والوں کے لئے سب سے بڑی خوشخبری ہے کہ یہ آپ کی جلد پر جھریاں نہیں آنے دیتی۔۔۔کشمیر میں کیونکہ سردی کا موسم گرمی کی نسبت طویل ہوتا ہے تو وہاں یہ پینا عام ہے
اور وہاں کے لوگ دیر سے بوڑھے ہوتے ہیں۔۔۔ا
صبح صبح اگر اسے پیا جائے تو پورا دن انرجی ملتی ہے اور اس میں چینی کی جگہ اگر شہد اور ایک چٹکی زعفران ملا دیا جائے تو اس سے بہتر انرجی ڈرنک کوئی نہیں۔۔۔کیونکہ یہ ذہن کو کھول دیتا ہے اور سستی بھی بھاگ جاتی ہے۔۔۔اس میں وٹامن بی 2 اور رائبو فلیون شامل ہیں۔۔۔یہ وائٹامن جسم کے قوت مدافعت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد کو بھی بڑھاتا ہے ۔۔۔اس میں میٹھا اگر بالکل شامل نا کیا تو جائے تو یہ وزن گھٹانے کے لئے بہترین ہے۔۔۔یہ جسم سے کولیسٹرول کو کھینچتا ہے اور دل کی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔۔۔تو کشمیری چائے کو زندگی کا حصہ بنائیں اور ان سردیوں میں اسے زیادہ سے زیادہ پیئں۔۔

Steps
- 1
سب سے پہلا ے چیزیں تیار کر لیں
- 2
پتیلی میں پانی ڈال کے اس میں کشمیری پتی ،بادیان کا پھول،الائچی ،دار چینی سوڈا نمک ڈال کے پکنے رکھ دیں۔
- 3
اب قہوہ اتنا پکائیں کے آدھا رہ جائے تو اس میں ایک کپ ڈھنڈا پانی ڈال کے 5،سے 7 منٹ پکائیں۔
- 4
اب قہوہ کپ میں چھان لیں اور دودھ میں پستہ بادام بایک کاٹ کے ڈال دیں اور چینی ڈال کے دودھ گرم کر لیں۔
- 5
اب دودھ میں قہوہ ڈال کے 6 سے 7 منٹ پکائیں اور خوب پھینٹ لیں تاکہ کلر اچھا پنک آ جائے۔
- 6
چائے تیار ہے کپ میں ڈال کے اوپر پستہ بادام ن زعفران ڈال کے گارنش کر کے سرو کریں 😋
- 7
Similar Recipes
More Recipes
-

Neyah ~ -

Pachadi saatham- Lemon cucumber pachadi with left over rice
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Bethica Das
-

Vidyutaa Kashyap
-

Tasty crispy left over rice tikki
Ramaben Joshi
-

Vidyutaa Kashyap
-

Supriya Devkar
-

Hostel-Friendly One Pot Daal Recipe
Sawoni Haldar
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Chicken Teriyaki Noodle Stir-Fry
PittbullMom2014
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Lauren
-

Meme
-

Saira Naseer
-

Kajal
-

Murmure(Puffed Rice) ki Chatpati
Foram C. Virani
-

SAHEJPREET SINGH
-

Rashida Minhaj
-

HEAVENLY HEALTHY( UMME-OMER) -

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

"Eggless Coffee-Choco Pudding"🍮
Suhita Rana Chowdhury👩🍳
-

Simply Paya

Comments (4)