CookpadCookpad
Guest
Register or Log In
Save and create recipes, send cooksnaps and more
  • Search
  • Premium
    • Top Cooksnapped Recipes
    • Top Viewed Recipes
  • Premium
  • Challenges
  • FAQ
  • Send Feedback
  • Region
  • Your Collection
Your Collection
To start creating your recipe library, please register or login.
مصالحہ چائے
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Share
    • Copied!
    • Email
    • Facebook
    • Pin it
    • Twitter
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete
CookpadCookpad
A picture of مصالحہ چائے.

مصالحہ چائے

Naila Asif
Naila Asif @cook_18328290

#chai

کسی کو دودھ والی چائے پسند ہے، تو کسی کو لیمن ٹی، کسی کو سادہ چائے سے پیار ہے تو کوئی بغیر چینی والی چائے پیتا ہے
انگریزوں کو چائے بہت پسند ہےکہتے ہیں کہ ہر سال برطانیہ کے لوگ تقرہبا"60 ارب کپچائے پی جاتے ہیں یعنی فی کس اوسطا"900 کپ چائے سالانہ

یہ اوسط بڑے بوڑھوں اور بچوں سبھی کو ملا کر بنتا ہے۔
ان میں سے کچھ چھوٹے بچے تو ایسے ہوں گے جو چائے نہیں پیتے ہوں گے۔ اب اسی سے آپ اندازہ لگا لیجیے کہ انگریز ایک دن میں اوسطاً کتنی چائے پی جاتے ہوں

آج چائے انگریزوں کے رہن سہن کا اہم حصہ ہے۔ صبح کی چائے، دوپہر بعد کی چائے۔ کام سے اکتاہٹ ہونے پر ہونے والا ٹی بریک۔

لوگ لان میں بیٹھ کر سکون سے چائے کا لطف لیتے ہیں اور دفتر میں سوٹ بوٹ میں بیٹھے ہوئے بھی چائے کی چسکی لیتے ہیں۔ چھوٹے بڑے ریستورانوں، گھروں، پرتعیش ہوٹلوں میں، آپ کو چائے ہر جگہ مل
جائے گی
اگر چائے کی پتیوں کو کئی روز تک سكھایا جائے، پھر انھیں ہلکا سا توڑ کر بھاپ میں ابالا جائے تو بلیک ٹی تیار ہوتی ہے۔ یہی چائے دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔ چائے کی مجموعی کھپت کا 78 فیصد بلیک ٹی ہوتی ہے

Read more

Saved
Save this recipe to come back to it later.
Edit recipe
See report
Add to folders
Add CooksnapAdd Cooksnap
ShareShare
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
PrintPrint
  • PrintPrint
  • Add CooksnapAdd Cooksnap
  • Report Recipe
  • See report
  • Delete
Share
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete

Ingredients

15، منٹ
2, فرد
  1. 1،انچ ادرک کا ٹکڑا
  2. 1، 1/2 ، کپ دودھ
  3. 2، کھانے کے چمچ چینی
  4. 2، کپ پانی
  5. 2، چھوٹے ٹکڑے دار چینی
  6. 4، سبز الائچی
  7. 2، کھانے کی چمچ چائے کی پتی
  8. 3، لونگ
  9. 4،ثابت کالی مرچ
  10. 2، کھانے کے چمچ چینی
  11. 2، چٹکی نمک
Cookpad Open in Cookpad App
Saved
Save this recipe to come back to it later.

Steps

15، منٹ
  1. 1

    سب سے پہلے چیزیں تیار کر لیں

    A picture of step 1 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 1 of مصالحہ چائے.
  2. 2

    اپانی گرم ہونے پے ادرک ،الائچی،نمک چائے کی پتی ڈال کے 5، منٹ پکا لیں۔

    A picture of step 2 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 2 of مصالحہ چائے.
  3. 3

    اباس کا کلر اچھا سا نکل آئے گا

    A picture of step 3 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 3 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 3 of مصالحہ چائے.
  4. 4

    اب قہوے کو 4،5 منٹ پھینٹ لیں پانی سوکھ کے آدھا رہ جائے ۔

    A picture of step 4 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 4 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 4 of مصالحہ چائے.
  5. 5

    اب اس میں دودھ ڈال کے 4، 5 منٹ پا لیں اور 2، منٹ چائے پھینٹ لیں تاکہ کلر اور خوشبو اچھا آجائے

    A picture of step 5 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 5 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 5 of مصالحہ چائے.
  6. 6

    اب چائے تیار ہےاسے چھان کے سرو کر لیں۔

    A picture of step 6 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 6 of مصالحہ چائے.
  7. 7

    سرو۔۔۔

    A picture of step 7 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 7 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 7 of مصالحہ چائے.
  8. 8

    A picture of step 8 of مصالحہ چائے.
    A picture of step 8 of مصالحہ چائے.
Saved
Save this recipe to come back to it later.
Edit recipe
See report
Add to folders
Add CooksnapAdd Cooksnap
ShareShare
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
PrintPrint
  • PrintPrint
  • Add CooksnapAdd Cooksnap
  • Report Recipe
  • See report
  • Delete

Cooksnaps

Saved
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Share
    • Copied!
    • Email
    • Facebook
    • Pin it
    • Twitter
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete

Copied!

Naila Asif
Naila Asif @cook_18328290
on November 03, 2020 19:56

Comments (10)

Afshan Arif
Afshan Arif @cookwithAfshan
November 10, 2020 09:41
Wow
Guest
Add a comment
0/0

Similar Recipes

More Recipes

  1. A picture of Shepherd's pie gnocchi.

    Shepherd's pie gnocchi

    Shari Meyer Shari Meyer
  2. A picture of Street Cart Style Chicken and Rice with White Sauce.

    Street Cart Style Chicken and Rice with White Sauce

    cindybear cindybear
  3. A picture of Suji Ras Malai.

    Suji Ras Malai

    Sudipa Gope Sudipa Gope
  4. A picture of Fried Chicken in Panko Breadcrumbs.

    Fried Chicken in Panko Breadcrumbs

    Xavier Seror Xavier Seror
  5. A picture of Dahi Chutney.

    Dahi Chutney

    Karuna Naveen Chandwani Karuna Naveen Chandwani
  6. A picture of Crispy Fried Rockfish.

    Crispy Fried Rockfish

    Mad Cook Mad Cook
  7. A picture of Hawaiian Mochiko Chicken.

    Hawaiian Mochiko Chicken

    Kyle Kyle
  8. A picture of Veg Chow Mein.

    Veg Chow Mein

    Sudipa Gope Sudipa Gope
  9. A picture of 1 Ingredient Watermelon Sorbet.

    1 Ingredient Watermelon Sorbet

    Rumana Irfan Rumana Irfan
  10. A picture of Crispy Nigerian Plantain Chips (Golden & Crunchy Snack).

    Crispy Nigerian Plantain Chips (Golden & Crunchy Snack)

    Ifeoma John Ifeoma John
  11. A picture of Buckeyes.

    Buckeyes

    🌈NinjaMommaKitchen🌈 🌈NinjaMommaKitchen🌈
  12. A picture of Chicken Teriyaki Noodle Stir-Fry.

    Chicken Teriyaki Noodle Stir-Fry

    PittbullMom2014 PittbullMom2014
  13. A picture of Chicken Vegetable Stew.

    Chicken Vegetable Stew

    SherryRandall: The Leftover Chronicles SherryRandall: The Leftover Chronicles
  14. A picture of Bavarian Braised Cabbage.

    Bavarian Braised Cabbage

    Lauren Lauren
  15. A picture of Fried Ribs.

    Fried Ribs

    Meme Meme
  16. A picture of Rasgulla.

    Rasgulla

    Dipti Paleja Dipti Paleja
  17. A picture of Egg rolls.

    Egg rolls

    zeezee's kitchen zeezee's kitchen
  18. A picture of Choco-Jaggery Loaf Cake.

    Choco-Jaggery Loaf Cake

    Sudeshna Rajib Das Sudeshna Rajib Das
  19. A picture of Steamed Idli with chutney and sambar.

    Steamed Idli with chutney and sambar

    Hema Brijwani Hema Brijwani
  20. A picture of Anda aloo salan.

    Anda aloo salan

    Madiha Muzammil Khanani Madiha Muzammil Khanani
  21. A picture of Potato chilli.

    Potato chilli

    Anam Sayyed Anam Sayyed
  22. A picture of Enoki, Tofu & Egg Soup.

    Enoki, Tofu & Egg Soup

    Hiroko Liston Hiroko Liston
  23. A picture of Chicken makhni handi.

    Chicken makhni handi

    Safa Ahmed Safa Ahmed
  24. A picture of Turai ka salan💙.

    Turai ka salan💙

    Sehrish Sohail Sehrish Sohail
  25. A picture of Smoky qeema karahi.

    Smoky qeema karahi

    Zaibi Hussain Zaibi Zaibi Hussain Zaibi
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13976563
Cookpad Open in Cookpad App

About Us

Our mission at Cookpad is to make everyday cooking fun, because we believe that cooking is key to a happier and healthier life for people, communities and the planet. We empower home cooks all over the world to help each other by sharing their recipes and cooking experiences.

Subscribe to Premium for exclusive features & benefits!

Cookpad Communities

🇺🇸 United States 🇬🇧 United Kingdom 🇪🇸 España 🇦🇷 Argentina 🇺🇾 Uruguay 🇲🇽 México 🇨🇱 Chile 🇻🇳 Việt Nam 🇹🇭 ไทย 🇮🇩 Indonesia 🇫🇷 France 🇸🇦 السعودية 🇹🇼 臺灣 🇮🇹 Italia 🇮🇷 ایران 🇮🇳 India 🇭🇺 Magyarország 🇳🇬 Nigeria 🇬🇷 Ελλάδα 🇲🇾 Malaysia 🇵🇹 Portugal 🇺🇦 Україна 🇯🇵 日本 See All

Learn More

Cookpad Premium Careers Feedback Blog Terms of Service Community Guidelines Privacy Policy Frequently Asked Questions

Download our app

Open Cookpad App on Google Play Open Cookpad App on App Store
Copyright © Cookpad Inc. All Rights Reserved
close