روایتی سالن آلو گوشت

Shumaila Younas @cook_27060056
میں نے جو آلو گوشت بنایا ہے یہ بہت آسان طریقہ سے بنایا ہے جو کم ٹائم میں جلدی سے تیار ہو جاتا ہے
روایتی سالن آلو گوشت
میں نے جو آلو گوشت بنایا ہے یہ بہت آسان طریقہ سے بنایا ہے جو کم ٹائم میں جلدی سے تیار ہو جاتا ہے
Steps
- 1
پیاز ٹماٹر ادرک لہسن ہری مرچ اور تمام مصالحہ پریشر کوکر میں ڈال دیئے 1 گلاس پانی ڈال دیا اور دس منٹ کا پریشر کوکر لگا دیا
- 2
پریشر کوکر کھول دیا گھی شامل کر کے اچھے سے بھو لیا کہ سب اجزاء ایک اچھا سا پیسٹ بن جائے
- 3
آلو دہی اور گوشت ڈال کر اچھے سے بھون لیا اور دو گلاس پانی ڈال کر چار منٹ کا پریشرکوکر لگا دیں آلوگوشت تیار پیش کریں دھنیا ہری مرچ اور لیموں سے گارنش کر لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ashley Smith
-

Sudha Agrawal
-

Mallika Ramshatriya
-

Instant Nylon Khaman - Gujarat Famous Breakfast
Daxa Parmar
-

Ananthi @ Crazy Cookie
-

Wheat flour & Millet flour Thepla
Foram C. Virani
-

Ruchi Agarwal
-

Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Pawon Indo Bule
-

Brandy T.
-

Jenny Lynn
-

Brandy T.
-

Tizz
-

Andrew -

Tuna and mayonnaise sandwich, cheese, pickles
isabel maloum
-

Shaziya Mirza
-

Aqsa mukhtiar
-

Kaju burfi recipe | kaju katli
Safina Khan
-

Simplyfood by Monica
-

Nidhi Sanghvi
-

Seema Sharma
-

Nosheen Sufyan
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/14044729














Comments (6)