Patyala Chicken

#joy
پٹیالہ چکن انڈین پنجاب کی فیمس ڈش ہے اسے ابلے انڈوں کے ساتھ سرو کیا جاتا ہے بنانے میں بے حد آسان اور ذائقہ بہت شاندار ہوتا ہے ۔
Patyala Chicken
#joy
پٹیالہ چکن انڈین پنجاب کی فیمس ڈش ہے اسے ابلے انڈوں کے ساتھ سرو کیا جاتا ہے بنانے میں بے حد آسان اور ذائقہ بہت شاندار ہوتا ہے ۔
Steps
- 1
چکن دھو کر چھلنی میں رکھ دیں کہ تمام پانی نکل جائے ہڈی سمیت چکن لیں ۔
- 2
اب چکن میں ادرک لہسن دہی لال مرچ پسا زیرہ پسا دھنیہ ہلدی نمک ملا کر ایک گھنٹہ فریج میں رکھ دیں
- 3
ایک پتیلی میں آئل ڈالکر باریک چوپڈ پیاز ڈالکر ہلکی براون کر لیں اور تین چھوٹی الائچی بھی ساتھ ڈال دیں ۔
- 4
اب اس آئل میں میری نیٹ چکن ڈالکر تیز آنچ پر 5 منٹ بھون لیں اور پسے ٹماٹر ڈال دی درمیانی آنچ پر چکن گلنے تک پکا لیں ۔
- 5
اب اس میں پسا گرم مصالحہ پسے کاجو بادام اور قصوری میتھی ڈالکر 5 منٹ دم لگا دیں ابلے انڈے درمیان سے کاٹ کر ڈش کے ساتھ سرو کریں ۔ساتھ ہوں نان یا تافتان تو مزا دوبالا ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Swati Sheth
-

Coconut Makhana Sweet Sip (For Any Fasting Festive celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Nana Aliyu
-

Beena Radia
-

Kulsoom Bukhari
-

Easy and Digestible Warm Singhara Rab (Water Chestnut Porridge)
Krishna Dholakia
-

Deepa Rupani
-

🥕✨ Creamy Carrot, Green Chilli & Basil Soup 🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Kuttu Atta Phirni (Buckwheat Flour Pudding)
Bethica Das
-

Indonesian style sweet pancake
Canesia
-

Nadia
-

Shredded Chicken 🐔 Stuffed Shells
Crock Pot Girl 🤡
-

🧑🏽🍳🧑🏼🍳How to Make Panang Curry with Shrimp • Thai Panang Curry Recipe |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach
-

Pragya Bhatnagar Pandya
-

Sweet jaggery rice(Meethe Gud Rice)
Jyoti Prakash Assudani
-

Amma's Confectionery
-

Bushra Mazhar
-

Alka AGARWAL
-

Nayna Shah
-

Sudeshna Rajib Das
-

Vaishnavi Karanjkar
-

Monika Jain









Comments (2)