سرسوں کا ساگ💕

پنجابی اسٹاٸل ساگ 💕سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ساگ میں گھوٹا لگانے کا زمانہ بھی آجاتا ہے ۔۔
سرسوں کا ساگ💕
پنجابی اسٹاٸل ساگ 💕سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ساگ میں گھوٹا لگانے کا زمانہ بھی آجاتا ہے ۔۔
Steps
- 1
ترکیب ۔۔۔
تینوں ساگ دھو کر باریک کاٹ لیجئے ۔۔۔ کم وقت میں پکانا ہے تو کُکر استعمال کیجیے ورنہ مٹی کی ہانڈی میں۔ - 2
ساتھ ہی نمک ، ہری مرچ اورلہسن اور پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھک دیجئے ۔۔
ککر میں پچیس سے تیس منٹ لگیں گے ساگ گلنے میں ۔ ہانڈی میں چار چھ گھنٹے ۔۔ - 3
ساگ میں تھوڑا پانی رہتا ہو تو گرم گرم ساگ کو گھونٹے سے گھوٹ لیجئے ۔۔ بلکہ ہلکی آ نچ نیچے رہنے دیجئے ٹھنڈا یا کم گرم ساگ گھوٹا نہیں جاتا
- 4
گھوٹنے کے دوران آ ٹا بھی تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالتے جائیں ۔ اس سے ساگ ملائی کی طرح ہونے کے علاوہ ذائقہ بھی بڑھ جاتا ہے ۔۔۔
- 5
پانی سوکھ جائے تو ساگ تیار ہے ۔ اب چوتھائی کپ باریک کٹی یا پسی ادرک دیسی گھی میں گولڈن براؤن کر کے تڑکہ لگا لیجئے ۔۔
- 6
مزیدار ساگ تیار ہے ۔۔ اسے توے کی چپاتی یا مکٸ کی روٹی کے ساتھ کھائیے ۔۔۔ سردی کی بہترین سوغات ہے ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Beena Radia
-

Rehana Wasim
-

Sarvat Hanif
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Cilantro pachadi, onion pachadi with Curd
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Shital Jataniya
-

Gulkand Paan Modak - Ganesh Chaturthi Special
Manisha Sampat
-

Healthy tasty mix vegetable curd raita
Ramaben Joshi
-

SusanaO97
-

Cast iron onion garlic fried potatoes
Chef Nena
-

Spoonful Passion
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Paul Rybak
-

Swathi Emaya
-

Roasted Tomatoes and Basil soup
Khusboo Jitani -

Ela Grover
-

fatima -

Sara Inam
-

teesa davis
-

reizero
-

Sunita Raghav
-

Debalina Mukherjee
-

Lovely Adhikari











Comments (2)