Steps
- 1
سب سے پہلے دال کو آدھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں
- 2
گوشت کو اچھی طرح صاف کر کے دھو لیں
- 3
اب گوشت اور دال میں سارے مصالحے، پیاز، دار چینی اور بڑی الائچی ڈال کر 20 منٹ پریشر دیں
- 4
جب گوشت گل جائے تو اس میں سے پیاز اور دار چینی اور بڑی الائچی الگ کر دیں
- 5
اب گوشت اور دال کو چاپ کر لیں چاپ کرتے ہوئے اس میں ادرک بھی پیس لیں
- 6
پھر اس میں باریک کٹی پیاز، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں شامل کر دیں
- 7
اور کباب کی شیپ دیں آپ ان کو فریز بھی کر سکتے ہیں اور فرائی بھی کر سکتے ہیں
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Afshan Farhan know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Nourishing and Colourful Beetroot Gajar Pulav
Krishna Dholakia
-

🌶️🍋🧅Instant Green Chilli,Onion & Lemon Pickle:
Lubna’s Kitchen
-

culinarycubit
-

PrincePudgy
-

Crumbs & Chaos
-

Foodiegeektrish
-

Uzma Syed
-

culinarycubit
-

Melt in Your Mouth!! Chocolate Mousse
Fumie's Recipe
-

Meme
-

cindybear
-

Nicholas Silbaugh
-

Stella T
-

Kala chana or aloo ki spicy gravy
Soumi Majumdar's Kitchen
-

Debamita Chatterjee
-

Sanchita Das
-

spicequeen
-

Anu Gambhir -

Akanksha Tiwari -

Kuskara/chura/poha/phodnichi_poli
Madhavi Rao
-

Caramelized onions chicken burger
MJ's Kitchen





















Comments