Piyaz Hari mirch mix pakora😋

بارش کی رم جھم ہو اور پکوڑے نہ ہو یہ تو ناممکنات میں سے ہے تو بارش ہونی شروع ہوٸی اور دل مچلنا شروع ہوا کہ پکوڑے بناۓ جاٸیں تو بنائے ہم نے جھٹ پٹ پیاز مکس پکوڑا جیسے جھٹ پٹ بنائے ویسے جھٹ پٹ صفاچٹ ہوگٸے چاۓ کے ساتھ مزہ دوبالا ہوگیا 😋
Piyaz Hari mirch mix pakora😋
بارش کی رم جھم ہو اور پکوڑے نہ ہو یہ تو ناممکنات میں سے ہے تو بارش ہونی شروع ہوٸی اور دل مچلنا شروع ہوا کہ پکوڑے بناۓ جاٸیں تو بنائے ہم نے جھٹ پٹ پیاز مکس پکوڑا جیسے جھٹ پٹ بنائے ویسے جھٹ پٹ صفاچٹ ہوگٸے چاۓ کے ساتھ مزہ دوبالا ہوگیا 😋
Steps
- 1
سب سے پہلے بیسن میں نمک پسی مرچ سوڈا زیرہ کٹا دھنیہ ڈال کر مکس کرلیں بیسن ذرا گاڑھا پیسٹ پھینٹے گا
- 2
پھر پیاز اور تمام ہرے مصحالے کاٹ لیں
- 3
اب تمام کٹے ہوۓ مصحالے کو ایک باٶل میں ڈالیں ساتھ ہی اس میں پھینٹا ہوا بیسن بھی ایڈ کر کے سب کو اچھے سے مکس کرلیں
- 4
پھر کڑاہی میں تیل ڈال کر اچھے سے گرم کریں اور ہاتھ سے بیسن کا بیٹر ڈالتے ہوۓ میڈیم فلیم اور فراٸی کرتے ہوۓ ہاٸی فلیم پہ پکوڑے فراٸی کریں بہت کرسپی بنتے ہیں
- 5
گولڈن براٶن ہونے پر نکال کر چاٹ مصحالے اور کیچپ کے ساتھ اینجواۓ کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

Gulkand Paan Modak - Ganesh Chaturthi Special
Manisha Sampat
-

Healthy tasty mix vegetable curd raita
Ramaben Joshi
-

Bethica Das
-

Kala chana curry with mini Malabar paratha
Pooja Sapre
-

Picota cherries and grilled steak salad
Picota Cherries
-

Vilde!:)
-

Nutan Shah
-

Cheryl Bartelt
-

Banana Pineapple Candy Muffins
abyllego
-

Lemony Spinach and Ricotta Pasta
Crock Pot Girl 🤡
-

Ricardo
-

Bushra Mazhar
-

Bengali Recipe Dim Posto / Egg Curry
Krishna Biswas
-

Miss Fluffy's Cooking (Angie's Italian Cooking)
-

aixah's Cuisine
-

Santy Coy
-

Lubna’s Kitchen
-

aixah's Cuisine
-

Kavita Ns




















Comments (8)