Beef magaz nalli nehari😋بیف مغز نلی نہاری😋

کراچی کے رہنے والے کھانے کے معاملے میں بڑے دلدار ہیں اعلیٰ ذوق اعلیٰ شوق زبان کے چٹخارے سب یکجا ہیں ان کی ذات میں اور بات جب ہو نہاری کی تو سب کا ایک ہی جواب ہوگا کہ نہاری فیورٹ ہے اور میری تو موسٹ فیورٹ لسٹ میں ہے بیف مغز نلی نہاری 😋😋😋
کراچی کی مشہور نہاری ہاٶس میں جاوید کی نہاری اور صابر کی نہاری بہت فیمس ہے تو جناب بیف مغز نلی نہاری وہ بھی ہوم میڈ اپنے ذاتی ہاتھوں سے بناٸی گی لذیذم اور یممممممممی بہترین بیف مغز نلی نہاری 😋😋

Steps
- 1
مغز دو عدد ایک پتیلی میں اتنا پانی لیں کہ مغز ڈوب جاۓ پھر اس میں ایک ٹیبل اسپون ہلدی تھوڑا پسہ ادرک لہسن ڈال کر بواٸل کرلیں جب بواٸل ہوجاۓ تو نکال کر نسیں صاف کرکے رکھ لیں
مغز کی پکز لینا بالکل بھول گٸی 😓
کیونک میں آدھی بھلکڑ بھی ہوں😜 - 2
گھی گرم کٹی پیاز لاٸٹ براٶن کرکے لہسن ادرک پیسٹ فرائی کر کے گوشت ڈال کر بھونیں
- 3
ململ کے کپڑے میں پوٹلی کے اجزا۶ ڈال کر پوٹلی بنالیں اور ایڈ کردیں
- 4
پھر نمک دونوں مرچیں ہلدی گرائنڈڈ مصالحہ ڈال لیں
- 5
مصالحہ ڈال کر بھون کر پانی ڈال کر چار گھنٹے پکائیں ہلکی آنچ پر
- 6
بھون کر پانی ڈال کر چار گھنٹے پکائیں ہلکی آنچ پر مگر نلیاں ایک گھنٹے بعد نکال کر رکھ لیں جب گوشت بالکل گل جائے
- 7
اوپر سے سارا گھی چمچ سے نکال لیں اور الگ رکھ لیں اور آٹا پانی میں گھول کر ڈالیں چمچہ چلاتے ہوئے اور پکنے دیں
- 8
سرونگ کے وقت نکالا ہوا گھی ڈال کر اوپر سرونگ مصالحہ چھڑک دیں اور ساتھ بھی رکھیں تاکہ لیتے وقت جو چاہے اوپر ڈال لے اور نلیاں جھٹک کر گودا ڈال دیں
اور ساتھ مغز کے پیس بھی کرکے ڈال لیں
ہری مرچیں کٹی ہرا دھنیہ اور ادرک ساتھ سرو کریں - 9
سرونگ مصالحہ :
پیپلی دو عدد
سفید زیرہ دو ٹیبل اسپون
کالی مرچ ایک ٹیبل اسپون
بڑی الائچی ایک عدد
لونگ أٹھ عدد
دارچینی ایک ٹکڑا
سب کو گرائنڈ کر کے چھان لیں
اور نہاری پہ چھڑک کر ہرامصحالہ ڈال کر اینجواۓ کریں😋😋😋 - 10
💞😍😍
Similar Recipes
More Recipes
-

Tips How to Preserve Banana at Home
Krishna Biswas
-

Sanuber Ashrafi
-

Rekha Bapodra
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Sweet Glutinous Rice in Palm Sugar Syrup
Pinkblanket's Kitchen
-

Shah Anupama
-

Maggie Conlon
-

Dan DJC
-

kokomayla
-

Bossy Panda
-

B’s Messy Kitchen
-

Smiley_blu3
-

Varga
-

Summer Bruning
-

Umme Ahmad
-

B’s Messy Kitchen
-

Laura
-

Pan fried pork with sauted lettuce
allan amor
-

Pea's in Hash Brown with Pork Chops
Gary Waite
-

Roasted Bacon and Brussels Sprouts
skunkmonkey101
-

Chorizo Ground Pork with Potatoes Hash
skunkmonkey101
-

skunkmonkey101
-

Roasted Onions on Thickbread with Sauce
skunkmonkey101

Comments (12)