Orange Cake.

تازہ اورنج کے جوس سے بنا لذیذ کیک یقینا سردیوں کی خاص چیز ہے ۔ آپ ایک بار ٹرائی کریں بہت آسان اور مزے دار بنتا ہے اور تازے جوس کا کیک میں بہترین فلیور آتا ہے ۔
Orange Cake.
تازہ اورنج کے جوس سے بنا لذیذ کیک یقینا سردیوں کی خاص چیز ہے ۔ آپ ایک بار ٹرائی کریں بہت آسان اور مزے دار بنتا ہے اور تازے جوس کا کیک میں بہترین فلیور آتا ہے ۔
Steps
- 1
میدہ اور بیکنگ پاوڈر بیکنگ سوڈا ملا کر چھان لیں اور اوون پری ہیٹ کرلیں 15 منٹ
- 2
ایک پیالے میں نیم گرم دودھ ڈالکر 1/2 ٹیبل اسپون سرکہ ملا کر ڈھک دیں بٹر ملک بن جائے گا
- 3
اب ایک پیالے میں انڈے اور پسی چینی ڈالکر خوب بیٹ کریں پھر آئل ڈالکر بیٹ کریں انڈے ایک ایک کر کے ڈالیں بیٹ کریں ونیلا ایڈ کردیں زیسٹ ڈالیں
- 4
اب چھنا میدہ اورنج جوس اور بٹر ملک تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالتے جائیں اور مکس کرتے جائیں
- 5
ایک گریس پین میں ڈالکر 40 منٹ 180 ڈگری پر بیک کرلیں ۔
- 6
سیرپ کے لیئے چینی جوس کو ملاکر پکائیں 10 منٹ اور اورنج کلر ملا دیں
- 7
گرم کیک کو پین کے اندر ہئ ایک اسکیور سے پرک کرکے سیرپ ڈالتے رہیں تھوڑا تھوڑا کرکے آدھا سیرپ ڈال دیں آدھا 10 منٹ بعد کیک پین سے نکال کر ڈالیں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Chipotle Veggie Breakfast Sliders
Jayden Rose -

Caelina -

Madhumita Bishnu
-

Caelina -

Rekha Bapodra
-

Haggis and Sausage Scotch Eggs
ashackle -

Khichoo-Popular Gujarati Snack
Bina Anjaria
-

Easy Summer Breakfast Egg Skillet
Mad Cook
-

Mad Cook
-

Chef Bryce
-

PittbullMom2014
-

Banana, Protein, Oat, and Flaxseed Muffins
Christopher Harris -

Asopoa de Camarones (shrimp and rice soup)
Chef Bryce
-

PittbullMom2014
-

Hajjo's Cuisine
-

VAISHALI KHAKHRIYA.
-

Beetroot & Dragon Fruit Smootie
Nikita Choithani
-

Reyhane.k
-

Zubaida Muniru
-

Rati Chatterjee(Rati's home Kitchen)
-

Anitha (Annie)
-

Ummu_Zara







Comments (17)