Cheesey omelette😋چیزی آملیٹ😍

#mentorship
چیزی آملیٹ❤
سنڈے ہو اور فن ڈے نہ بنایا جاۓ تو سنڈے کچھ آدھا ادھورا لگتا ہے تو بریک فاسٹ میں بنایا جاۓ چیزی آملیٹ لچھا پراٹھا ود بالاٸی مار کے چاۓ 😍
یقین کریں پیٹ بھر جاۓ گا نیت نہیں بھرے گی😂
Cheesey omelette😋چیزی آملیٹ😍
#mentorship
چیزی آملیٹ❤
سنڈے ہو اور فن ڈے نہ بنایا جاۓ تو سنڈے کچھ آدھا ادھورا لگتا ہے تو بریک فاسٹ میں بنایا جاۓ چیزی آملیٹ لچھا پراٹھا ود بالاٸی مار کے چاۓ 😍
یقین کریں پیٹ بھر جاۓ گا نیت نہیں بھرے گی😂
Steps
- 1
سب سے پہلے پیاز ٹماٹر درمیانہ چوپ کرلیں
ہرادھنیہ ہری مرچ باریک کاٹ لیں
انڈے ایک باٶل میں توڑ لیں اس میں کٹا مصحالہ اور نمک کٹی مرچ ڈال کر اچھے سے پھینٹ لیں - 2
اب پین میں آٸل ایڈ کرکے انڈے کا بیٹر ڈالیں اور ایک ساٸیڈ سے پکاکر دوسرے ساٸیڈ سے پلٹ لیں تھوڑا براٶن ہوجاۓ تو ہلکے ہاتھ سے فولڈ کرلیں اچھے سے دبا کر سینک لیں اور اوپرماحول چیز ایڈ کرکے کچھ پارسلے چلی فیلکس سے گارنش کرلیں
- 3
چیزی آملیٹ ریڈی ہے سروو کرنے کے لٸیے اینجواۓ کریں💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Sanuber Ashrafi
-

Muniswari.G
-

Mom's Italiano Marinara Spaghetti Sauce
Cluelesskitty
-

Jeremy Smith
-

Sarvat Hanif
-

Amazing Foodies
-

Insect Guy -

Chickpea Curry with Ground Insects
Insect Guy -

Green Bean Stir Fry with Insect Powder
Insect Guy -

Fumie's Recipe
-

Steff Werley
-

Chef Bryce
-

Sonya Bankester
-

kingfisher 👩🍳
-

Marianna Christodoulou
-

Tronél Candiotes-Strydom
-

Khayrat's Kitchen& Cakes
-

Annik B
-

Sarson ka Saag with Makki ki Roti
Laju Gehani
-

Sonal Sardesai Gautam
-

Sudipa Gope
-

Pradnya Khadpekar
-

Maya's Recipe's
-

Ifeoma Obianagha












Comments (8)