Maha Raja paratha

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
مہاراجہ پراٹھا 😂
یہ پراٹھا انڈین فوڈ اسٹریٹ ریسیپی میں سے ہے
اب اسے کیوں کہا جاتا ہے اس کی ہسٹری تو معلوم نہیں
مگر ٹیسٹ اس کا زبردست ہے اور اس میں بہت ساری
چیز ڈالی جاتی ہے مگر میں نے چیز بہت کم استعمال
کی میرے گھر میں کوئی بھی چیز کم پسند کی جاتی
ہے میرے میاں صاحب بلکل بھی چیز پسند نہیں کرتے
اور الو کے شوقین ہیں تو میں نے چیز کم ڈالی ہے
اس میں کاٹر چیز یعنی پنیر ڈالا جاتا ہے اور فل
لوڈیڈ ہوتا ہے تو چلے میرے کچن میں اور بناتے ہیں
مہاراجہ پراٹھا اس مہارانی کے ہاتھ سے 😂😂😂

Steps
- 1
بوائل الو کو میش کریں سارے مصالحے ڈالیں مکس
- 2
دو ٹیبل اسپون آئل میں ڈال کر مصالحہ کو فرائ کر لیں اب مصالحہ کو روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں میدہ آٹا گھی نمک ڈال کر گوندھ لیں اب پراٹھے میں الو کی فیلینگ کریں اور پراٹھا بنا لیں
- 3
اس پراٹھے کو پیزا اسٹائل میں کٹ کر لیں
- 4
اب اس کٹنگ والے پراٹھے پر دوبارہ الو کا مصالحہ رکھے
- 5
پوری طرح مصالحہ پراٹھے پر پھیلا دیں
- 6
ہرا دھنیااور چیز ڈالیں چیز اپ اپنے حساب سے ڈالیں
- 7
کٹ کیے ہوئے پیسیز سرو کریں
- 8
اور انجوئے کریں فل مصالحہ لوڈیڈ پراٹھا
- 9
اب کٹ کیے ہوئے پیسیز سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Mom’s Special Dudhi Kadhi – Light & Comforting Gujarati Delight
Krishna Dholakia
-

ifuchi
-

Rainy Krishnan
-

chef Nidhi Bole
-

Whole wheat flour (Aata) Pinwheel cookies(No Oven Recipe)
Nikita Singhal
-

Kulsoom Bukhari
-

culinarycubit
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

MOTHER'S DAY SPECIAL, MOM'S FAV PATISAPTA PITHA (#CA26 #mother's_day'26)
ANANYA BHATTACHARYA
-

Ryan
-

Fumie's Recipe
-

Steff Werley
-

Chef Bryce
-

Sonya Bankester
-

kingfisher 👩🍳
-

Sneha Kasat
-

Rohu fish masala (Rui in Bengali style)
Sumita Saha
-

Jasmijn
-

Sonya Bankester
-

Mrs. Rashid
-

Anam Azhar
-

Monica Rangaswamy
-

Cookingwithseki
-

Spanish omelette with spinach and basil leaves
Sarosh Zeeshan
-

Sarosh Zeeshan

Comments (6)