Bagels 🥯

#bakingquiz
بیگلز بہت سافٹ بنتے ہیں اسمیں بیچ میں بڑا سا سوراخ ہوتا ہے میں نے چھوٹا بنا دیا تھا اگر بڑا کٹر استعمال کرتی تو اچھے لگتے ویسے ٹیسٹ میں بہت اچھے تھے میں نے تل کلونجی اور سن فلاورز سیڈز کی ٹاپنگ کی ہے
Bagels 🥯
#bakingquiz
بیگلز بہت سافٹ بنتے ہیں اسمیں بیچ میں بڑا سا سوراخ ہوتا ہے میں نے چھوٹا بنا دیا تھا اگر بڑا کٹر استعمال کرتی تو اچھے لگتے ویسے ٹیسٹ میں بہت اچھے تھے میں نے تل کلونجی اور سن فلاورز سیڈز کی ٹاپنگ کی ہے
Steps
- 1
ڈو کے لیئے سب سے پہلے نیم گرم پانی میں خمیر اور شہد مکس کر کر ڈھک کے 15 منٹ گرم جگہ پر رکھ دیں کہ یہ پھول جائے
- 2
پھر میدے میں نمک مکس کر کے خمیر والا پانی ڈالکر گوندھیں
- 3
تقریبا" 15 سے 20 منٹ تک ہتھیلی سے رگڑ رگڑ کے گوندھیں پھر اسے ایک سائڈ سے ہلکا سا کھینچ کے دیکھیں اگر یہ بیچ سے پھٹ نہیں رہا تو ریڈی ہے اگر پھٹے تو مزید گوندھیں یہ ونڈو پین ٹیسٹ کہلاتا ہے پھر باول میں آئل ڈالیں جس میں اسے پروفنگ کے لیئے رکھنا ہے
- 4
اور ڈو کو اسمیں کوٹ کر کے کلنک سے کور کر کے پروفنگ کے لیئے ایک گھنٹہ گرم جگہ پر رکھ دیں پھر جب پروف ہو جائے تو ڈو سے 110 گرام کے پیڑے بنا لیں
- 5
پھر جتنے پیڑے ہوں اتنے ہی بٹر پیپر کے پیسز کاٹ لیں اور ہر پیڑے کو اسپر رکھ کے دبا دیں اور بیچ سے کٹر سے کاٹ لیں اور آدھا گھنٹہ سیکنڈ پروفنگ کے لیئے رکھ دیں
- 6
پھر سوڈا واٹر کے اجزاء گرم کریں کہ ابال آجائے پھر چولہابند کر دیں اور ہر بیگل کو بٹر پیپر سمیت اسمیں ڈالیں 40 سیکنڈ ایک طرف سے ڈپ رہنے دیں اور پھر پلٹ کے 40 سیکنڈ دوسری طرف سے ڈپ رہنے دیں پھر نکال کے گریسڈ بیکنگ ٹرے پر رکھ دیں اور انڈے کی سفیدی برش کریں
- 7
اور کسی پر تل کلونجی کسی پر سن فلاور سیڈز ڈال دیں اور پری ہیٹڈ اوون میں 200 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں جب اوپر اچھا ساکلر آجائے تو نکال لیں اور گھی برش کر کے ڈھک کے رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sudipa Gope
-

1 Ingredient Watermelon Sorbet
Rumana Irfan
-

Quick Sprout Salad Masala Rice
Bina Anjaria
-

Archana Agrawal
-

Brad's Blackened Rockfish with Dirty Rice
wingmaster835
-

Mushroom Pepper Masala Recipe 😋😋
Rochef's Cooking
-

Kulsoom Bukhari
-

Supriya Devkar
-

Shrimp and bacon linguine in sour cream sauce
Robert Gonzal
-

Aya Nagomi visit host
-

fenway
-

Jasmijn
-

Umme Ahmad
-

Anam Azhar
-

Aamna Saad
-

Fresh pegion peas curry(saaru)
Suchitra S(Radhika S)
-

Tiranga Neer Dosa (with natural colours)
Shradha Nema (foodgazin')
-

Unlock foodie
-

Darshana Patel
-

Sumera Rahman
-

ZeeBDeen
-

Sumera Rahman



























Comments (9)