کیری کا چھٹ پٹ اچار
بس اب گرمی آنے والی ھے یہ اچار ضرور بنایں اگر پسند آے
Steps
- 1
سب مسالے کوٹ لیں
- 2
کیری دھو کہ چھیل کہ خشک کرلیں
- 3
چھلکا اتار کے چھیل کہ سکھادیں کپڑے پہ پھیلا دیں لہسن بھی دھو کہ خشک کرلیں
- 4
پھر تمام مسالے اچھی طرح کیری پہ لگادیں اور لکڑی کے چمچہ سے مکس کریں
- 5
تیل گرم کریں پھر ٹھنڈا کرلیں اور اس میں کیری لہسن اور بچا مسالہ ڈال دیں
- 6
اک سے دو دن میں اچار تیار ھوجاے گا اک ٹیبل اسپون سرکہ بھی ڈالیں بہت مزےدار اچارتیار ھے گرمی کے موسم میں کیری اچار دال کے ساتھ بہت مزہ دیتا ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Chef Lucas
-

Chef Lucas
-

🍅 Ruby Crown Pav Bhaji Masala Rice | No Onion, No Garlic
Krishna Dholakia
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Gabriel Ivarsson
-

John Clark
-

Bethica Das
-

Robert Gonzal
-

Four Meat, Four Cheese Bagel Breakfast Sandwich
Chef Mommy Nessa
-

Macintosh
-

jglehenbauer
-

Low Carb (Keto- Friendly) Fiber Waffle Pancakes
Solcire Roman
-

Sudipa Gope
-

Pradnya Khadpekar
-

Swarna Gothi
-

shagufta
-

Pradnya Khadpekar
-

Kalpana Rai
-

Uzma Syed
-

Carrots/Gajar And Methi Leaves Subzi
Dr.Madhumita Mishra
-

Archana Devi ( Chaurasia)
-

Shazi Mudabbir
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15948346















Comments (3)