مکس سبزی

جاتی سردی کے مزے ابھی بھی باقی ہیں خوبصورت سبزی کے خوبصورت رنگ سبحان اللہ 💜💜💜💜💜
مکس سبزی
جاتی سردی کے مزے ابھی بھی باقی ہیں خوبصورت سبزی کے خوبصورت رنگ سبحان اللہ 💜💜💜💜💜
Steps
- 1
پیاز کو گھی یا آئل میں ہلکا گلابی کریں پھر اس میں زیرہ دار چینی چار پانچ ثابت کالی مرچ ہلدی ٹماٹر کٹی لال مرچ ڈال کے بھون لیں
- 2
جب کچھ بھون جاے تو میتھی ڈال کہ اچھے سے بھون لیں
- 3
جب میتھی بھون جاے تو تمام سبزی ڈال دیں
- 4
ساتھ دو چٹکی چینی اور ثابت دھنیہ ڈال کہ بھون لیں اور دم پہ رکھ دیں
- 5
تاکہ سبزی نرم ھوجاے جب سبزی گل جاے تو پیسا گرم مسالہ اور مکھن ہرادھنیہ ڈال کہ دو منٹ دم پہ رکھ دیں گرم گرم چپاتی کے ساتھ انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sabudana_Waffle /Savoury waffles
Swati Ganguly Chatterjee
-

mary jane
-

Madhumita Bishnu
-

Prachi Phadke Puranik
-

Mad Cook
-

Chicken Piccata over Angel Hair Pasta
Kendall Sampson -

Lemon Feta Andouille Chicken Sausage Orzo Bowls
Kendall Sampson -

Chili Oil Eggs Hash Browns with Spicy Ranch
BitesWithReagan
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Master Chef A.C.
-

Firl Family Recipes -

Phomskie
-

Phomskie
-

Leftover Paratha & Sabji Spring Rolls
Anamika Banerjee
-

Achar|Pickle Recipe|Mix Achar Recipe
kitchen with bano
-

Bharti Laungani
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Safiyya Mukhtar
-

Bharti Laungani
-

shagufta

















Comments (6)