لزانیہ کا بنایا سبزی پاستا

shagufta @shagftakhan
میرے پاس کچھ لزانیہ کی پٹیاں بچ گی تھیں اور آدھا کوفتہ بھی بچا ھوا تھا تو بنایا چھٹ پٹ پاستا
لزانیہ کا بنایا سبزی پاستا
میرے پاس کچھ لزانیہ کی پٹیاں بچ گی تھیں اور آدھا کوفتہ بھی بچا ھوا تھا تو بنایا چھٹ پٹ پاستا
Steps
- 1
سب سے پہلے سوس پین میں آئل اور لہسن ڈال دیا
- 2
شملہ مرچ اور بند گوبھی ہری مرچ کو کاٹ لیا
- 3
لزانیہ کی باریک لمبی پٹیاں بھی کاٹ لیں
- 4
لہسن میں بچا کوفتہ ڈال کہ مکس کیا اک سے دو منٹ
- 5
پھر لزانیہ جو کاٹا وہ ڈال دیا ساتھ ہی چلی سوس سویا سوس کٹی لال مرچ نمک کالی مرچ ڈال دیا
- 6
پھر اک منٹ بعد سبزی ڈال کہ مکس کرلی
- 7
اور بس چھٹ پٹ لزانیہ پیٹوں سے مزیدار پاستا بنا کہ کھالیںا
کیونکہ رزق کو ضائع نھی کرتے اس لیے بچے کھانے کو کارآمد بنانا بھی اک فن ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Soegianto
-

Prachi Phadke Puranik
-

Sarvat Hanif
-

Falgooni Mangrola
-

Amrita Chakroborty
-

Jeremy Smith
-

Keshma Raichura
-

pinal Patel
-

Swati Sheth
-

cook 1
-

Diana Luder
-

skunkmonkey101
-

Priya Gokani
-

Shaswati
-

jaya Srivastava
-

Naznin Shahabuddin Modasiya
-

Madhumita Bishnu
-

Monica's Cookhouse
-

Sonila Das
-

jaya Srivastava
-

Bengali: Nolen Gurer Mishti Doi/Date-Palm Jaggery Sweet Yoghurt
Anamika Banerjee
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16020813
















Comments (4)