سوجی کا حلوہ

یہ ریسپی مجھے کیسی کی پسند آئ تو سوچا آپ کو بھی بتاوں بہت مزے کا بنا یہ حلوہ
سوجی کا حلوہ
یہ ریسپی مجھے کیسی کی پسند آئ تو سوچا آپ کو بھی بتاوں بہت مزے کا بنا یہ حلوہ
Steps
- 1
سب سے پہلے سوجی بھگو دیں دودھ میں 20منٹ
- 2
20منٹ بعد گھی میں الائچی ڈال کہ اک منٹ چلایں اور چینی اک کپ اور آدھا کپ پانی ڈال دیں
- 3
جب چینی گھول جاے اچھی طرح سے تو بھیگی سوجی ڈال دیں آنچ کو ہلکا ہی رکھنا ھے
- 4
اور ہلکی آنچ پہ پورے 45 منٹ بھوننا ھے بس اس حلوہ کی یہ ہی خاص بات ھے کیونکہ یہ ہلکی آنچ پہ ہی بھونتا ھے جب ہی یہ دانے دار بنتا ھے جب حلوہ بھوننے کی قریب ھو تو کچھ بادام اشرفیاں ڈال دیں
- 5
میں نے گلاب کی پتیاں بھی ڈالی تھیں تو مزہ دوبالا ھوگیا تھا
- 6
بس تھوڑی محنت مگر مزے میں بہت اچھا بنا ضرور بنایں آپکو یہ دانے دار حلوہ پسند آے گا (ان کی ریسپی میں سوجی کو پانی میں بھگویا مگر میں نے دودھ میں بھگویا تو ذائقہ مزید اچھا بنا)
Similar Recipes
More Recipes
-

Crispy Eggplant Rounds with a Creamy Cheese Filling 🍆
OnlyProven Recipes
-

Tilottoma_Kakrol (spiny gourd curry)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Persian Joojeh Kebab (Saffron Chicken Kebab)
Fateme Persian Kitchen
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Keshma Raichura
-

Keshma Raichura
-

Hetal Poonjani
-

Corn and Cheese Baked Empanadas
Ricardo
-

Nichole
-

Crock Pot Girl 🤡
-

@Om Ziyad_Kitchen
-

Okro soup with chicken and fish
Teemahcutey
-

🍪Skillet Chocolate Chip Cookie🍪
Irum Zaidi Home Cooking
-

Aisha
-

LeesLens
-

Bob Lindenberg
-

Corn and Cheese Baked Empanadas
Ricardo
-

Tehmina Hashmi
-

Astha Srivastava



























Comments (12)