گلاب جامن

مٹھایوں کا شہنشاہ ۔۔۔۔۔ کبھی کبھی مجھ سے اچھے بن جاتے ہیں گلاب جامن ساری پکچر نھی لے سکھی کیونکہ ڑر تھا اگر صحیح نھی بنے تو کیا فائدہ ھوگا مگر یہ تو واقعی زبردست بنے ❤
گلاب جامن
مٹھایوں کا شہنشاہ ۔۔۔۔۔ کبھی کبھی مجھ سے اچھے بن جاتے ہیں گلاب جامن ساری پکچر نھی لے سکھی کیونکہ ڑر تھا اگر صحیح نھی بنے تو کیا فائدہ ھوگا مگر یہ تو واقعی زبردست بنے ❤
Steps
- 1
اک پیالے میں گلاب جامن کے تمام خشک اجزاء ملا لیجیے
- 2
اب گھی اور انڈے ڈال کے مکس کرکے آٹے کی طرح ڈو بنالیں
- 3
اب اس کی چھوٹی چھوٹی بالز بنالیں کڑاہی میں گھی گرم کرکے اس میں گلاب جامن بالز سنہری رنگ آنے تک تل لیں آنچ ہلکی رکھیں
- 4
دیگچی میں شیرے کے اجزاء ڈال کہ درمیانہ سا شیرہ بنالیں (نہ پتلا نہ گاڑھا) اور چولھا بند کردیں تلے ھوے گلاب جامن شیرے میں ڈال کہ 30منٹ کے لیے چھوڑ دیں
- 5
جب گلاب جامن شیرہ جذب کرلیں تو ڈش میں نکال لیں اور بادام پستہ سے گارنش کرلیں
- 6
گلاب جامن کئی طریقہ سے بنتے ہیں شیرہ اپنی مرضی سے گاڑھا پتلا رکھتے ہیں آپکی مرضی ھے
بالز چھوٹی بنایں تاکہ اندر تک سک جایں اور شیرا بھی مکمل طور پہ جذب ھو ایسے گلاب جامن بہترین ھوتے ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Swati Sheth
-

🥒 Easy & Delicious Zucchini Curry | Quick Healthy Recipe
Krishna Biswas
-

Paneer Burfi (For RakshaBandhan)
Navnita Jaiswal
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Brad's maple bourbon glazed smoked pork belly
wingmaster835
-

Turmeric Rice with Beef and Fish Stew
Jois1defoodie
-

Sweet Corn Soup and Garlic Butter Toast
Bina Anjaria
-

Oven Roasted chicken and Potatoes with Goose Fat
Xavier Seror
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Melissa Murray
-

Turkey Breakfast Wrap (Low Carb/Lower Sodium)
Braiden Slagle -

Southeast Asian Dessert •Easy Thai Style Homemade Cendol • Lod Chong Singapore
ThaiChef food by chef Peach
-

Chicken sloppy joe in taco bowl
Macintosh
-

Samia Aijazz
-

Zalihatu muhammad biki
-

Zalihatu muhammad biki
-

One Bite Chocolate Chip Cookies
MrsRiasat Ali
-

Deepa Rupani
-

Samia Aijazz
-

Sudipa Gope
-

Githeri ya Kamande (Brown daal githeri)
Tumiso Foods
-

Food Culture By Prabha Rane
-

Pakprawee






Comments (14)