Lauki ka Halwa

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
لوکی کا حلوہ شادیوں میں بنائی جانے والی مشہور ڈش
تو آج میرے کچن میں آپ کو ملے گی یہ ڈش بہت آسان اور جلدی بن جانے والی ریسیپی
Lauki ka Halwa
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
لوکی کا حلوہ شادیوں میں بنائی جانے والی مشہور ڈش
تو آج میرے کچن میں آپ کو ملے گی یہ ڈش بہت آسان اور جلدی بن جانے والی ریسیپی
Steps
- 1
لوکی کو چھیل کر کدوکش کر لیں
- 2
پریشر ککر لے اس میں کدوکش لوکی اور دودھ ڈال کر دس منٹ پکائیں اسٹیم کو ریموو کریں
- 3
اب ایک برتن میں دیسی گھی ڈالیں الائچی ڈالیں بادام پستے کھویا ڈالیں اور بھون لیں اب لوکی ڈالیں اور ساتھ میں چینی ڈالیں مکس کریں
- 4
چینی کا پانی خشک ہو جائے گھی اوپر آ جائے تو گارنش کریں کھویا بادام پستے سے اور سرو کریں مزیدار لوکی کا حلوہ
Similar Recipes
More Recipes
-

chef Nidhi Bole
-

Muniswari.G
-

Hannah 🌻
-

SPCooks1
-

culinarycubit
-

Francesco
-

Fateme Persian Kitchen
-

Fateme Persian Kitchen
-

Chicken/Steak burrito bowls (Chipotle bowls)
Ellsworth Eats
-

Ellsworth Eats
-

Macintosh
-

Ifeoma Obianagha
-

Michaela Walker
-

Rita Talukdar Adak
-

Kiran Shoaib
-

Chicken/Steak burrito bowls (Chipotle bowls)
Ellsworth Eats
-

Sakshi Nillawar
-

Paneer Manchurian gravy (A gravy saucy version)
Basna Bidisha Bal
-

Ellsworth Eats
-

Kuldeep Kaur
















Comments (3)