چنا دال کوفتہ
کیا ھوا اگر گوشت بند ھے چنا دال تو ھے تو اس سے بنایں کوفتے
Steps
- 1
دال کو بھگودیں 6گھنٹہ
- 2
اب پیاز کو کاٹ کہ دو ٹیبل اسپون گھی میں نرم کرلیں جب ہلکی گلابی ھوجاے تو ٹماٹر بھی ڈال کہ نرم کرلیں
- 3
اب دال کا پانی نکال لیں اور کو چوپر میں ڈالیں ساتھ ہی اک پیاز کٹی دو سے تین ہری مرچ کوٹا ثابت دھنیا آدھا ٹی اسپون ہلدی لال مرچ دو سے تین ٹیبل اسپون اک ٹی اسپون بھنا زیرہ اک مٹھی ہرا دھنیا ڈال کہ پیس لیں
- 4
لہسن ادرک اک ٹیبل اسپون بھی ڈالیں اور اچھے سے پیس لیں
- 5
اب جو ٹماٹر اور پیاز نرم لی تھی اسکو بھی بلینڈ کرلیں اور سائڈ پہ رکھ دیں
- 6
اب ہاتھوں کو گریس کریں اور چھوٹے چھوٹے کوفتہ بنالیں اور ان کو گھی میں فرائ کرلیں
- 7
فرائ آرام سے کریں آنچ بس نارمل ھو گھی گرم ھو تاکہ ٹوٹے نھی اور جلیں بھی نھی
- 8
اب جو فرائی کا گھی بچا ھے ھم مزید کوکنگ اس میں ہی کریں گے پتیلی میں گھی کو ڈالیں اور اک ٹی اسپون زیرہ ڈال دیں
- 9
تمام مسالے ڈال دیں
- 10
پھر دہی بھی ڈال کہ بھون لیں
- 11
اک منٹ بعد اس میں پیسا ٹماٹر پیسٹ ڈال دیں اور بھونیں ساتھ ہی لال مرچ پاوڑر اک ٹی اسپون لہسن ادرک پیسٹ نمک بھونا زیرہ نمک ہلدی پیسا دھنیا اور دہی ڈال کہ بھون لیں
- 12
جب اچھے سے بھون جاے تو اس میں پانی ڈال کہ دس منٹ ہلکی آنچ پہ پکایں جب پانی پک جاے تو اس میں کوفتے ڈال دیں اور آدھا گھنٹہ پکایں تاکہ اچھے سے پک جایں
- 13
جب شوربہ گاڑھا ھوجاے تو اس میں ہر دھنیا ثابت ہری مرچ اور پیسا گرم مسالہ ڈال کہ پانچ منٹ دم پہ رکھ دیں
- 14
لیجیے چنا دال کوفتہ تیار ہیں اور انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Naan Recipe (30 Pieces × 100 g Each)
ChefMadanLal
-

Chipotle Veggie Breakfast Sliders
Jayden Rose
-

Caelina -

Madhumita Bishnu
-

Caelina -

Rekha Bapodra
-

Haggis and Sausage Scotch Eggs
ashackle -

Khichoo-Popular Gujarati Snack
Bina Anjaria
-

Easy Summer Breakfast Egg Skillet
Mad Cook
-

Mad Cook
-

Quick, Easy! Homemade Oatmeal Cookies, Crispy and Healthy🍪👌
Fumie's Recipe
-

Ricardo
-

fenway
-

iricarodriguez
-

Ujjaini Basu
-

Sweta Srivastava Sinha
-

Anam Mohsin
-

Krishna Biswas
-

Go Boundless with Ayushi
-

Spinach paneer stuffed paratha
Deepika Parmar
-

jaya Srivastava
-

Authentic Hyderabadi Kadi with drumsticks!
Noorunnisa Bushra
-

Kaneez E Abiha
-

Kiron Ahsan


































Comments (4)