گندم کا دلیہ(لپی)

#HEALTHY RAMZAN
اسلام علیکم دوستوں
گندم کا دلیہ (لپی) ہم میمنز اسے لپی کہتے ہیں
اور ہمارے گھر میں یہ گڑ کے ساتھ بنتا ہے
ویسے ہم سحری میں تو نہیں کھاتے ہاں
میٹھے میں لنچ یا ڈنر میں کھاتے ہیں
اور ہمارے بزرگ اسے مونگ مسور کی
دال کے ساتھ کھاتے ہیں
گندم کا دلیہ(لپی)
#HEALTHY RAMZAN
اسلام علیکم دوستوں
گندم کا دلیہ (لپی) ہم میمنز اسے لپی کہتے ہیں
اور ہمارے گھر میں یہ گڑ کے ساتھ بنتا ہے
ویسے ہم سحری میں تو نہیں کھاتے ہاں
میٹھے میں لنچ یا ڈنر میں کھاتے ہیں
اور ہمارے بزرگ اسے مونگ مسور کی
دال کے ساتھ کھاتے ہیں
Steps
- 1
گڑ کو ایک پین میں ڈالیں اور ایک دو گلاس پانی ڈال کر اتنا ابال دیں کہ گڑ پانی میں حل ہو جائے
- 2
ایک پین میں دلیہ کو روسٹ کر کے الگ برتن میں نکال لیں
- 3
اب ایک پین میں دیسی گھی ڈالیں اور اس میں دارچینی اور ہری الائچی کڑکڑائیں اور اس میں گڑ کا پانی ڈالیں ایک ابال ائے تو روسٹڈ دلیہ ڈال دیں اور پانچ منٹ ابال دیں اور پھر لو فلیم پر ایک گھنٹے کے لیے پکنے دیں دلیہ اندر تک گل جائے اور اور گھی اوپر نظر آنے لگے تو سرو کریں ساتھ میں دال بنا لیں اور مزے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Pooja Sapre
-

Ellsworth Eats
-

Easy and Delicious Coconut Macaroons
Jackson’s Job
-

iricarodriguez
-

Healthy Banana and oats muffins
Annik B
-

Shaheen,s cooking
-

Somi Ali
-

Kedibone Flora
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Sonia
-

Shabbir Dalal
-

Umme Yousuf
-

Umme Yousuf
-

Fotis
-

Umme Yousuf
















Comments (2)