Crispy thread chicken

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
چکن تھیریڈ
جی ہاں یہ ریسیپی میں نے پہلی بار بنائی اور بہت ہی زبردست بنی اس کا ٹیسٹ بہت مزیدار
تو چلے میرے کچن میں ایک نئی ریسیپی کے ساتھ
Crispy thread chicken
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
چکن تھیریڈ
جی ہاں یہ ریسیپی میں نے پہلی بار بنائی اور بہت ہی زبردست بنی اس کا ٹیسٹ بہت مزیدار
تو چلے میرے کچن میں ایک نئی ریسیپی کے ساتھ
Steps
- 1
سارے مصالحے ایک پیالے میں ڈال دیں انڈا ڈال کر مکس کریں چکن اسٹریپ ڈال کر میری نیٹ کریں ساتھ میں کاربن فلور ڈال کر ادھا گھنٹہ کے لئے چھوڑ د۲
- 2
اب ان کو شاشلک اسٹک میں ڈال دیں
- 3
مانڈا پٹی کو پتلا پتلا کاٹ لیں اور سب میں کارن فلور چھڑک د
- 4
اب چکن کو مانڈا پٹی میں ریپ کریں اور ادھا گھنٹہ فریزر میں رکھ دیں
- 5
اب فریزر سے نکال کر گرم آئل میں میڈیم فلیم پر فرائ کریں
- 6
تو انجوئے کریں کرسپی تھیریڈ چکن اور رمضان میں اس نئ ریسیپی کو انجوئے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Ellsworth Eats
-

Easy and Delicious Coconut Macaroons
Jackson’s Job
-

iricarodriguez
-

Healthy Banana and oats muffins
Annik B
-

Umme Yousuf
-

Umme Yousuf
-

Fotis
-

Umme Yousuf
-

Anamika Banerjee
-

Jia Junaid
-

Saima Shahzad
-

Chicken macaroni cheese samosa
Umme Yousuf
-

Cooking with Mariam
-

HIMADRI H. Thaker

























Comments