سموسے کی چاٹ

#menrtorship
#crl
#mix plate vs pani puri
#mix plate
#samosa chaat
سموسے کی چاٹ
#menrtorship
#crl
#mix plate vs pani puri
#mix plate
#samosa chaat
Steps
- 1
سموسے کےلئے: ایک پیالے میں میدہ، نمک، اجوائن اور گھی ڈال کر پانی کے ساتھ گوندھ لیں اور ڈھک کر تیس منٹ کےلئے چھوڑ دیں۔
- 2
فلنگ کےلئے:اُبلے آلو ، کٹی ہری مرچ، کٹا ہرا دھنیا، کٹی لال مرچ، چاٹ مصالحہ اور نمک کو آپس میں ملا کر فلنگ تیار کرلیں۔
اس کے بعد انھیں ایک بڑے فرائنگ پین میں پھیلا کر پانچ منٹ کے لیے دَم پر رکھ دیں۔
مزے دار آلو کی بھجیا تیار ہے۔
پھر ہر ٹکڑے میں فلنگ بھر کے سموسے کی طرح فولڈ کرلیں۔
اب یہ سموسے گرم تیل میں ہلکی آنچ پر گولڈن فرائی کرلیں۔ - 3
پہلے آلو پانچ منٹ کے لیے اُبالیں اور چھیل کر کیوبز بنالیں۔
پھر اس کے پیڑے بنائیں۔
اب کڑاہی میں تیل گرم کر کے آلو کے کیوبز گولڈن براؤن کرلیں۔ - 4
پھر اُنھیں نکال کر لیموں کا رس، باریک کٹی ہری مرچ، باریک کٹا ہرا دھنیا، بھنا سفید زیرہ، کُٹی لال مرچ، گارلک چلی سوس اور نمک ملا لیں۔
- 5
چاٹ بنانے کےلئے: ایک پلیٹ میں دو عدد سموسے ڈالیں۔
ہر سموسے کو آہستہ سے دبائیں کہ یہ ٹوٹ جائیں۔
اس پر اُبلے چنے اور تھوڑی سی دہی ڈالیں۔
پھر اس پر لال مرچ اور چاٹ مصالحہ بھی چھڑک دیں۔
اس کے بعد ہرے دھنیے کی چٹنی اور املی کی چٹنی پھیلا کر ڈالیں۔
آخر میں کٹی پیاز ڈالیں اور سیو اور ابلے ہوئے انڈے کے سلائس سے گارنش کرکے پیش کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shaik Hajira
-

Vada Heroux
-

Elanor
-

Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)
Cluelesskitty
-

cindybear
-

Maggie Conlon
-

Shivani gori
-

Annike !:)
-

Crockpot Mushroom 🍄 London Broil 🥩
Crock Pot Girl 🤡
-

Annik B
-

Binu Garg
-

Kanchan Goyal
-

Kanchan Goyal
-

Sadia Alvi
-

Ishu Singh
-

Dessert Rice pudding with chocolate flavors
Shobhana Vora
-

Shivani Varshney
-

Shivani Varshney
-

Misbah Anjum


















Comments (2)