Chicken stick🍢چکن اسٹک🍢

#mentorship
#eidulfiterdasterkhawn
عید پہ ہر گھر میں دسترخوان کی رونقیں ہی الگ ہوتی ہیں ہر گھر میں اپنی استطاعت کے حساب سے دسترخوان سجایا جاتا ہے ہر خاتون چاہتی کہ اپنے گھر کے لوگوں کو اچھی اچھی مزیدار ڈشز بناکر کھلاٸیں دعوتوں کی رونقیں بھی خوب چلتی تو وہاں بھی داد سمیٹیں ہم نے بھی چکن اسٹک بنائی بچوں کو تو خیر پسند ہی ہے پر ماشاءاللہ مہمانوں کو بھی بہت پسند آٸی 💝

Steps
- 1
سب اجزا۶ سواۓ انڈے اور میدے کے چکن میں ایڈ کرکے مکس کریں اور میرینیٹ کرکے 10 منٹ ریسٹ دے لیں
- 2
سب سے پہلے اسٹیک پہ ہلکا سا آٸل لگا کر گریسنگ کرلیں پھر چکن کو وڈ اسٹیک میں پرو دیں
- 3
اب انڈوں کو پھینٹ لیں تھوڑی سی پسی کالی مرچ اور نمک کے ساتھ
اب ایک ایک اسٹیک کو پہلے انڈے میں کوڈ کریں پھر میدےمیں اور تمام اسٹیک اسی طرح ریڈی کرلیں - 4
اب کڑاہی میں آٸل گرم کرکے گولڈن براٶن فراٸی کرلیں
لیجٸیے یمممممی کرسپی چکن اسٹک ریڈی ہے - 5
اینجواۓ کریں دعوت کے دسترخوان کی شان بنائيں یا گھر کے دسترخوان کی پسند لازمی آۓ گی سب کو💞
- 6
💝💝
- 7
🍢🍢🍢
Similar Recipes
More Recipes
-

Yadnya Desai
-

Debbie's Chicken Caesar Pasta Salad
Cluelesskitty
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Gary Waite
-

subha suresh
-

Honeycomb (Cow Stomach & Intestine) Tripe Stew/Curry
umuhire pacific
-

subha suresh
-

Laju Gehani
-

Dawnann68s
-

alfredsanpedro
-

Steak with gorgonzola and spinach
Robert Gonzal
-

Richard Scott Cunningham
-

Curt March
-

Ćevapčići (small grilled kebabs)
Jure Merhar
-

Chef_From_Uae.
-

Sudipa Gope
-

Tronél Candiotes-Strydom
-

Sudipa Gope
-

Saima Shahzad
-

Neha Dua
-

sudha dhanuka
-

sudha dhanuka
-

asma syed

Comments (12)