Kofta Curry

#cookpadma
#mostawesomemom
ہماری امی کا تعلق دہلی سے ہے آپ جانتے ہی ہیں دہلی والوں کے کھانوں کی دھوم ہر جگہ ہے میری امی جنہیں میں آپا کہتی ہوں بہترین کک ہیں ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ انہیں کسی کے پکائے کھانے پسند آئیں ۔
اب امی عمر کے اس حصے میں ہیں جہاں انکے لیئے کوکنگ کرنا خاصہ دشوار ہے مگر وہ اب بھی کسی نا کسی بہانے کوکنگ کرتی ہی رہتی ہیں ۔ امی بہت مزے کے کوفتے بناتی ہیں اور وہی اپنی ٹیپکل دیسی دہلی ریسیپی سے اب ہوا کچھ یوں کہ ایک دن میں نے کچھ مختلف اسٹائل کی گریوی میں کوفتے بنائے امی نے کھا لیئے چپ چاپ کچھ کہا نہیں مجھ سے مگر ممانی سے تعریف کرتے ہوئے کہا بڑے مزے کی گریوی تھی کوفتے کی تھوڑا ہٹ کر ذائقہ تھا یہ امیاں منہ پر تعریف کیوں نہیں کرتیں 😁
یوم مادر مبارک آپا 💗
چلیں آج امی کی پسند کی کوفتہ کری کی ریسیپی شئیر کرتی ہوں آپ کے ساتھ
کوفتے کی بالز کا طریقہ اس لنک میں موجود ہے ۔
https://cookpad.wasmer.app/pk/r/16111036

Steps
- 1
پیاز کو چھیل کر سلائس کرکے آئل میں ہلکا گلابی کرکے نکال لیں ۔
- 2
ٹماٹر پیاز اور دو ہری مرچ کو پیس لیں ملا کر اور دہی بھی اسمیں مکس کرکے سارے مصالحے سوائے گرم مصالحے کے ڈال دیں اس مکسچر میں
- 3
اب گرم آئل میں زیرہ لونگ دارچینی کڑکڑا کر ادرک لہسن ڈالکر بھونیں
- 4
اب پسا ہوا مکسچر ڈالکر تھوڑا پانی ڈالکر بھون لیں جب ائل الگ ہو جائے تو کوفتے ڈالکر آدھا کپ پانی ڈال دیں اور 15 منٹ دھیمی آنچ پر پکا کر گرم مصالحہ ہری مرچ اور ہرادھنیہ چھڑک دیں ۔ تیار مزے دار کوفتہ کری ۔
کوفتے کے بالز تیار کرنے کا لنک اسٹوری میں موجود ہے ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Debbie's Chicken Caesar Pasta Salad
Cluelesskitty
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Gary Waite
-

subha suresh
-

Honeycomb (Cow Stomach & Intestine) Tripe Stew/Curry
umuhire pacific
-

subha suresh
-

Laju Gehani
-

Dawnann68s
-

Buckwheat with Mushrooms and Avocado
Dawnann68s
-

alfredsanpedro
-

Steak with gorgonzola and spinach
Robert Gonzal
-

Richard Scott Cunningham
-

Curt March
-

Umme Azaan Khan
-

Saima Shahzad
-

Neha Dua
-

sudha dhanuka
-

sudha dhanuka
-

Daxa Parmar
-

Archana Devi ( Chaurasia)
-

Umme Azaan Khan
-

Madhumita Bishnu
-

Umme Yousuf

Comments (4)