Kurkury murmury bhelpori 💕کُرکُرے مُرمُرے بھیل پوری💕

#mentorship
#kuchhatkyforiftar
کرُکُرے بچوں کے موسٹ فیورٹ ہیں روز کی بیسک پہ شام میں اینجواۓ کیٸے جاتے تو ہم نے بچوں کی اینجواٸمنٹ کو کیا دگنا
بناٸی کُرکُرے مُرمُرے چاٹ بچوں کو تو بہت پسند آٸی کیونکہ ہمارے ہاں شادیوں میں بری کے میوہ جات کے ساتھ مُرمُرے بھی بانٹے جاتے میوے تو خیر ہاتھ کے ہاتھ نمٹ جاتے پر مُرمُرے کو ہم بھیل پوری اسٹاٸل میں بناتے جو بچوں کو بہت پسند ہے اور اس دفعہ تو کیا ایڈ کُرکُرے کو تو ہوگٸی نہ اینجواٸمنٹ ڈبل تو بچہ پارٹی خوش تو ہم خوش💕💕

Steps
- 1
سب سے پہلے تمام اجزا۶ ایک ساتھ کرلیں
- 2
آلو کیوب میں کاٹ لیں
تمام سبزیاں باریک کاٹ لیں
مرمرے ایک پین میں آٸل گرم کرکے فراٸی کرلیں بس خیال رکھیں جلیں نہیں - 3
اب ایک تسلے میں مرمرے کرکرے اور تمام اجزا۶ سبزیاں مصحالے چٹنی سب ایڈ کرلیں
- 4
اب مُرمُرے میں لیمن جوس بھی ایڈ کرلیں کُرکُرے مُرمُرے بھیل پوری ریڈی ہے
- 5
یمممممی ٹیسٹی اسپاٸسی😋
- 6
💕💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Durreshahwar Khan
-

Muniswari.G
-

chef Nidhi Bole
-

Healthy Oats Beetroot Mini Chilla
Rita Talukdar Adak
-

ZMA
-

Cluelesskitty
-

Stir-Fry Combining Crunchy Snow Peas and Scored Gizzards
Bonnabelle Reintges
-

Gupta Mithlesh
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Mara Michelle
-

Mara Michelle
-

Ricardo
-

Adeya -

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Nazia Qureshi
-

Jill Heck
-

Jill Heck
-

Meerah's Cuisine
-

Hiroko Liston
-

Jill Heck
-

Hiroko Liston

Comments (13)