Beef Aloo Biryani

#crl
#ambassador
عید کے دن میں دوپہر میں بریانی پکاتی ہوں میرے جیٹھ کی فیملی ہر عید دوپہر میں میرے گھر کھانے پر ہوتی ہے ویسے تو ہم سارا دن سب کے گھر ریفریشمنٹ آئٹمز کھاتے ہیں مگر دوپہر کا کھانا بھی لازمی ہوتا ہے اور بریانی وہ آئٹم ہے جو بغیر بھوک بھی کھا لی جاتی ہے

Steps
- 1
آئل گرم کر کے پیاز گلابی کریں لہسن ادرک مصالحے ڈالیں ٹماٹر اور ابلا گوشت ڈالیں آلو ڈالیں اور اور پانی ڈالیں اتنا کہ اسمیں آلو گل جائیں
- 2
پھر جائفل جاوتری الائچی پاوڈر ہری مرچ ہرا دھنیہ پودینہ بڑی الائچی کی بیج بادیان کے پھول گرم مصالحہ پاوڈر آلق بخارے ڈالکر دم پر رکھیں
- 3
چاول کو تمام اجزاء کے ساتھ ایک کنی ابال کے نتھار کے گوشت کے ساتھ لیئرزلگا کے اوپر زردے کارنگ دودھ میں مکس کر کے ڈالیں اسپر لیموں نچوڑ دیں کیوڑہ ڈالکر دم پر رکھ دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Crumbs & Chaos
-

Creamy Yam Porridge with Spinach
Ifeoma John
-

Annike ! :)
-

Avocado Wheat Bread Grilled Sandwich
Manisha Sampat
-

Deepa Rupani
-

Madhumita Bishnu
-

Kipp Clark
-

My Spaghetti Zucchini and Miso
Francesco
-

Kulsoom Bukhari
-

Grill Nation's Hot Honey Fried Chicken Sandwich
Kimberly Pace
-

Annik B
-

Meme
-

Kimberly Pace
-

Gur Mewa Lassi /Gud Mewa Lassi
Komal Dattani
-

Jure Merhar
-

Meme
-

Marcin Szarek
-

Aam Ka Khatta Meetha Sirke Wala Achar
Naheed Alam
-

Sakshi Nillawar

Comments (5)