ابلے چاول

#mentorship
#backtobasicseries
ہم چاولوں کو دم نہیں لگاتے،کائنات باسمتی رائس لیتے ہیں،ایک تو وہ کھلے کھلے بنتے ہیں اور دوسرا پوائنٹ کہ یہ اتنے اچھے گلتے ہیں کہ نہ چپکتے ہیں اور نہ ہی سخت رہتے ہیں۔
نئے آنے والوں کے لئے تو بیسٹ چیز ہے،کیوں کہ چاول ہمیشہ دم پہ دیگچی ۔یںچپک جاتے ہیں۔

Steps
- 1
کائنات باسمتی رائس 1 گلاس لے کر ان کو تب تک دھوئیں جب تک پانی صاف نظر آنے لگے،اس کے بعد ان کو 15 منٹ بھگو کے رکھ دیں۔
- 2
اب 4 گلاس پانی ابال کے اس میں چاول ڈالیں اور ہلکی آنچ پہ دس منٹ پکنے دیں۔
- 3
ایک دانہ نکال کے دیکھیں اگر گل گئے ہیں تو چھلنی سے چھان لیں اور استعمال کریں۔میں نے سویٹ اینڈ ساور چکن کے ساتھ پیش کئے ہیں۔
- 4
Similar Recipes
More Recipes
-

Soumini Bhattacherjee
-

Amrita Chakroborty
-

Mixed veg masala vermicelli (namkeen sevai)
Sudha Agrawal
-

Veg Masala Maggi (Mumbai Street Style)
Daxa Parmar
-

Seema Sharma
-

Shobha Rathod
-

Rachana Sagala
-

Yadnya Desai
-

Yadnya Desai
-

Jenny Lynn
-

Master Cooking with me -

Jenny Lynn
-

Jenny Lynn
-

Jenny Lynn
-

Fary Feroz
-

Chocolate Oreo Overloaded Cake
Daxa Parmar
-

Aqsa mukhtiar
-

Fatima's Cook Book
-

Nutan Shah
-

Ralinbaba Ambi
-

Samia Aijazz
-

Meerah's Home Bakery
-

Samia Aijazz
-

Daneji Kitchen

Comments (2)