فالسہ شربت

بہت ہی مزے کا فالسہ اور اس کا شربت
ہائے اگر فالسے نھی ھوتے میں کیا کرتی 😜😜
اک اور آسان ریسیپی شربت فالسے کی
فالسہ شربت
بہت ہی مزے کا فالسہ اور اس کا شربت
ہائے اگر فالسے نھی ھوتے میں کیا کرتی 😜😜
اک اور آسان ریسیپی شربت فالسے کی
Steps
- 1
فالسے اچھے سے دھو لیں اور چینی ڈال کہ دس پندرہ منٹ رکھ دیں
- 2
اب اک بیلنڈر میں فالسے کالا نمک بھنا زیرہ ڈال کہ بیلنڈ کریں اور چھان لیں تاکہ بیج وغیرہ نکل جایں
- 3
ٹینک کا اک ساشہ لیمن پیپر والا بھی ڈالیں اور پس لیں
- 4
اب اک بڑی چھلنی میں ڈال کہ چھان لیں اور خوب سارا برف ڈال کہ ٹھنڈا کرلیں
- 5
جناب ٹھنڈا ٹھنڈا فالسہ شربت تیار ھے اک سے دو ٹیبل اسپون شربت گلاب ڈالیں بے حد مزےدار تیار ھے فالسہ شربت
Similar Recipes
More Recipes
-

Maurice Farmer
-

Curry Flavoured Chicken Sticks
Hiroko Liston
-

Yadnya Desai
-

Cheesy Chicken Cheese Omelette with Hash Browns
Bareeraawais22
-

Elanor
-

Surekha Dongargaonkar
-

Pachadi saatham- lemon cucumber pachadi with left over rice
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Bethica Das
-

Vidyutaa Kashyap
-

Lo Mai Fan (Chinese Savory Sticky Rice)
alfredsanpedro
-

skunkmonkey101
-

Yoggi
-

Curt March
-

Kriti Shukla
-

Anupama Chaudhary
-

Kriti Shukla
-

saanvi Agarwal
-

Chef_From_Uae.
-

Emma-Jane
-

Travel with Hena
-

Wajiha Zafar
-

Umme Azaan Khan
-

Kerala Style Mango Pickle Recipe
Sakshi Nillawar


















Comments (15)